14/08/2023
وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہے
کیاہمیں یاد ہے؟
یہ آزادی ہمارے شہدا اور غازیوں کے لہو کی قیمت ہے۔۔۔
آج کا دن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا دن ہے۔۔۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان 🇵🇰 کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔ آمین