Pashto Point پشتو پوائنٹ

Pashto Point پشتو پوائنٹ Its a community FB Page, highlighting public issues and bringing awareness in education, health, soc

01/03/2026

قطر میں آج رات کی تازہ ترین صورتحال

06/02/2026

اسلام آباد کھنہ پل کے علاقے ترلای میں اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ خدیجہ الکبری امام بارگاہ میں خوفناک خود کش دھماکہ ، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ.
دھماکا جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، اموات اور زخمیوں کی تعداد زیادہ۔۔آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ۔

Meet Swiss tourists David Sieber and Natasha Helle, who are cycling through Pakistan and calling it a safe and breathtak...
05/09/2025

Meet Swiss tourists David Sieber and Natasha Helle, who are cycling through Pakistan and calling it a safe and breathtaking destination for international travelers! 🚴‍♂️🏔️

“We are truly impressed by Pakistan’s beauty,” says Natasha. “These magical landscapes remind us of Switzerland — but on an even grander scale!” 🇵🇰❤️

07/05/2025

رات کو بھارت کی جانب سے حملے میں مریدکے مسجد۔ جس دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کو کتنی بے دردی کے ساتھ نقصان پہنچایا

07/05/2025

بھارت کے بزدلانہ حملے کی شکار مریدکے کی مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی

06/05/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کی ہنگائی پریس کانفرنس

21/11/2024

24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے بشریٰ کا پیغام

22/05/2024

مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی لیڈر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ

18/04/2024

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کا خطاب

18/04/2024

کل جلسے میں شیر افضل مروت کی تقریر پر مبارک زیب کا ردعمل

18/04/2024

Protocol of Chief Minister KPK Adviser Mishal Yousafzai

17/04/2024

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد سیلاب، جانی و مالی نقصان کتنا ہوا؟
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے، صوبے میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے ملالہ میں 2 بچے برساتی نالے میں سیلابی ریلے میں بہہ گئے، مقامی افراد نے سیلابی ریلے میں بہنے والے بچوں کو فوری طور پر اپنی مدد آپ کے تحت نکالا اور ریسکیو ٹیموں نے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
۔
۔
۔
۔

Address

G 7/1 Islamabad
Islamabad
45710

Telephone

+923349096200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Point پشتو پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashto Point پشتو پوائنٹ:

Share