N.W.O نیو ورلڈ آرڈر

N.W.O  نیو ورلڈ آرڈر Social Cause To work on Welfare and Development Projects for our City.

This person's stepping on the soil of Pakistan will be such a great diplomatic success of Pakistan that all the countrie...
11/04/2026

This person's stepping on the soil of Pakistan will be such a great diplomatic success of Pakistan that all the countries of the world will see it directly.
For the first time, the US Air Force One plane will land in Pakistan with the US Vice President JD Vance and his negotiating team. Why these talks are taking place in Pakistan.
We welcome Iran and American guests to the soil of Pakistan.

‏🚨🚨پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔ "مقصد"🚨پہلا ۔۔۔۔تحفظ کا احساس دینا🚨دوسرا ۔...
09/04/2026

‏🚨🚨پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔
"مقصد"
🚨پہلا ۔۔۔۔
تحفظ کا احساس دینا

🚨دوسرا ۔۔۔۔۔
بھارتیوں کے فادر لینڈ اسرائیل کو کھلا چیلنج کہ بھیجو اپنی ائیر فورس

🚨تیسرا ۔۔۔۔
مخصوص طبقے کی خارش اور تڑپ میں اضافہ کرنا

23/12/2025

*سوال:* پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کون سی ہے؟ 🎓

آپ جواب دیں!

23/12/2025

*سوال:* پنجاب کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟ 🌆

آپ جواب دیں!

23/12/2025

*سوال:* پاکستان کی کرنسی کی آئینی حیثیت کیا ہے؟ 🇵🇰

آپ جواب دیں! 💡

دونوں پتھروں کے بیچ میں انگلی رکھیں دونوں پتھر کا رنگ ایک جیسا ہو جائیگا...😇
23/12/2025

دونوں پتھروں کے بیچ میں انگلی رکھیں دونوں پتھر کا رنگ ایک جیسا ہو جائیگا...😇

15/05/2025
بھارتی اٹامک انرجی  ریگولیٹری  نے  الرٹ  جاری  کیا  ہے کہ  پاکستان کے حملے اور براہموس میزائل سٹوریج کی تباہی کے بعد تاب...
15/05/2025

بھارتی اٹامک انرجی ریگولیٹری نے الرٹ جاری کیا ہے کہ پاکستان کے حملے اور براہموس میزائل سٹوریج کی تباہی کے بعد تابکاری پھیل رہی ہے۔

تین سے پانچ کلو میٹر کے اندر رہنے والے لوگ علاقے سے جلد سے جلد نکل جائیں اور پانچ کلو میٹر کے بعد رہنے والے لوگ اپنے کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

اب پاکستان دنیا کو بتا سکتا ہے کہ بھارت کا ایٹمی پروگرام محفوظ نہیں ہے عالمی آداروں کو بھارتی ایٹمی اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے کر بھارت پر پابندیاں لگانی چاہیئں۔

۔۔۔👇👇👇

12/05/2025

رونا دھونا اس کو کہتے ہیں...😂😇😂

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N.W.O نیو ورلڈ آرڈر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share