Sajid Mehmod

Sajid Mehmod Mobiles Repairing & Assessris

طاقت خوف پیدا کرتی ھےخوف نفرت پیدا کرتاھےنفرت بغاوت کو جنم دیتی ھےاور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے❣️✍️✍️
08/07/2024

طاقت خوف پیدا کرتی ھے
خوف نفرت پیدا کرتاھے
نفرت بغاوت کو جنم دیتی ھےاور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے❣️

✍️✍️

میری زندگی میں دوبارا انےکا تکلف مت کرنا ھم منہوس چہرے بار بار نہی دیکھتے 😋😋
18/05/2024

میری زندگی میں دوبارا انےکا تکلف مت کرنا
ھم منہوس چہرے بار بار نہی دیکھتے 😋😋

10/03/2024

*"ظالمو، یہ پَون صدی کا چُھپا سچ کیوں ننگا کردیا؟"*

*ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے-*

*لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے-*

*ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں-*

*ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ، اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا*

*ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا-*

*ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-*

*ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے- ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں-*

😡 *لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے-*

*بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا*

*ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں*

*ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے افغان جنگ میں سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا-*

*ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ-*

*ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟*

*میرا بیٹا گیا سولہ سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا-*

*وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,*
*جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،*
*وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں ___ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں ، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب ___*

*ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!!*

*وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی" نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا- لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟*

*ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے! جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور wapda اور piA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟*

*یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ*
*بیٹا !*
*گو کہ دلی کے تمام شہریوں میں بجلی ، پانی ، علاج اور بہترین تعلیم بالکل مفت ہے ، لیکن یہاں تو مجھے اپنے بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں؟ اور "ھم چاند پر کب جائینگے" یہ تمھیں کیسے بتاؤں؟

15/01/2024
*مفت کھانا کھائیں* جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کر خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت ...
22/11/2023

*مفت کھانا کھائیں*

جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کر خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔
The point is that we all should adopt a habit of doing our part as a teacher or supporter so the neddy will be helped to stand not just to feed him

20/11/2023
09/11/2023

Jazz Ki New Sim Free Hasil kry
with 3000 mb, 1000 Jazz mints &1000 SMS
Ali Mobiles & Repairing Lab Hujra 03074588266 03011770888

New Mobiles with One Year waranty Diffrent Models Available For Sale Reasonable price.Contact: 03074588266
09/11/2023

New Mobiles with One Year waranty Diffrent Models Available For Sale Reasonable price.
Contact: 03074588266

New Mobiles 03074588266
28/10/2023

New Mobiles 03074588266

All modals Panal Available Reasonable price.Sajid Mehmood 03074588266Ali Mobiles & Repairing Lab.
28/10/2023

All modals Panal Available Reasonable price.
Sajid Mehmood 03074588266
Ali Mobiles & Repairing Lab.

Address

Melad Chawk Hujra Shah Muqeem Okara
Hujra
56170

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923074589266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Mehmod posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Mehmod:

Share