Chach Mobile Zone

Chach Mobile Zone Free home delivery in chach

حکمت عملی اس کو کہتے ہیں 👍امریکہ کے صدر Donald Trump نے ایران کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے، وہ انہوں نے United States Senat...
07/03/2026

حکمت عملی اس کو کہتے ہیں 👍

امریکہ کے صدر Donald Trump نے ایران کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے، وہ انہوں نے United States Senate سے باقاعدہ اجازت لیے بغیر شروع کی۔ اب اسی جنگ کے اخراجات کے لیے وہ سینیٹ سے اربوں ڈالر کی منظوری مانگ رہے ہیں۔

مگر امریکی سینیٹر Bernie Sanders کا کہنا ہے کہ ہم ٹرمپ کو اس “پردیسی جنگ” کے لیے مزید ایک ڈالر بھی نہیں دیں گے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ امریکہ کے لیے معاشی طور پر بہت مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔ مثال کے طور پر ایران کے ایک ڈرون کی قیمت تقریباً 6 لاکھ روپے ہے، جبکہ اس ڈرون کو مار گرانے کے لیے جو میزائل استعمال کیا جاتا ہے اس کی قیمت تقریباً 11 کروڑ 20 لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔

دوسری طرف ایران نے اپنے ملک میں کئی ایسی ٹینکیں اور جنگی طیارے بھی رکھے ہوئے ہیں جو دراصل پلاسٹک یا نقلی ہیں اور جن کی قیمت صرف ایک سے دو ہزار روپے کے قریب ہے۔ اس وجہ سے امریکی فوج کے لیے اصلی اور نقلی اہداف میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے، جو ان کے لیے ایک بڑا چیلنج بن رہا ہے۔ 🤔👍

04/03/2026
25/01/2026

نتھیاگلی شدید برفباری کے بعد کے مناظر 25 جنوری 2026

توجہ
25/01/2026

توجہ

ابھی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک رکشہ ڈرائیور ضبط باندھے کھڑا تھا لیکن اچانک وہ رونے لگا ۔کہنے لگا اللہ گواہ ہے پہلے ...
22/01/2026

ابھی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک رکشہ ڈرائیور ضبط باندھے کھڑا تھا لیکن اچانک وہ رونے لگا ۔
کہنے لگا اللہ گواہ ہے پہلے روزی نہیں لگی اور جب روزی لگی تو ٹریفک والوں نے دو ہزار کا چالان کردیا ۔
میں نے بہت منت سماجت کی کہ میرے بچے بھوکے ہیں آپ ہزار کا چالان کردو تاکہ پانچ سو تو مجھے بچ جائیں لیکن وارڈن والے نے ایک نہ سنی
کہا ابھی دو ہزار جمع کرواؤ ورنہ تمہارا رکشہ بند ہوجائے گا اس بندے کی آنکھوں کو دیکھیں کتنی بے بسی محسوس کر رہا ہے ۔
اور رو رہا ہے
دکھ لگتا ہے کہ ہمارے محافظ ہی ہمیں تکلیف دے رہے ہیں پہلے چالان دو سو روپے کا ہوتا ہے ہر بندہ کہتا تھا چلو کوئی بات نہیں وارڈن والوں کا بھی ٹارگیٹ پورا ہوجائے گا
لیکن اب سب سے کم چالان ہی دو ہزار کا ہے ۔
اگر میرا دو ہزار کا چالان ہوجائے تو یقین مانیں میں بھی پریشان ہوجاؤں گا لیکن وہ انسان جس کی حیثیت ہی نہیں ہے
جس کے رکشے کا کرایہ ہی 1500 روپے ہے وہ کہاں جائے پلیز خدارا لوگوں پہ رحم کریں
لوگ بھوکے مر رہےہیں کب تک بیچارے برداشت کریں روتے ہیں تو رونے بھی نہیں دیتے
اور آواز اٹھاتے ہیں تو آواز بھی اٹھانے نہیں دیتے غریب جائے تو کہاں جائے

11/01/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Noman Khan

Address

Street 3
Hazro
43430

Telephone

03349167634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chach Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chach Mobile Zone:

Share