09/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی پیشگی مبارک🇵🇰
آزادی صرف ایک جشن نہیں،
بلکہ یہ اُن عظیم قربانیوں کی امانت ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
آئیں عہد کریں کہ تعلیم، دیانت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ذریعے اپنے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری اور ہمارا فخر ہے۔ 💚🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
14 اگست مبارک! ✨❤️