Riaz Electrical Engineering Works Hangu

Riaz Electrical Engineering Works Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riaz Electrical Engineering Works Hangu, Electronics Store, پتہ ؛ سمانہ روڈ حیدری مارکیٹ ہنگو, Hangu.

⚡ ریاض الیکٹریکل انجینئرنگ ورکس – بھروسے کا نام! ⚡

ہمارے ہاں ہر قسم کے وائنڈنگ، تار، واشنگ مشین ، سٹیبلائزر، ڈونگی، پمپ، واٹر پمپ ، UPS اور پنکھوں کے سپر پارٹس ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں

📌 واٹس ایپ: https://wa.me/message/MAHN2VEPDQSAJ1

22/05/2026

8KV انورٹر
2 سے لے کر 14 سولر پلیٹس تک آسانی سے لگا سکتے ہیں

21/05/2026

الحمدللہ کسٹمر ہمارے لگائے گئے انورٹر کی پرفارمنس سے بہت خوش ہیں
اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے 🤝

17/05/2026

10kv solar inverter


Movie 2026

17/05/2026

10KV انورٹر
12,000 یو ایف کیپیسٹر اور تانبے کی کوائل کے ساتھ
4 اے سی آسانی سے چلائیں
03363000340




25/04/2026

ریاض الیکٹریکل انجینئرنگ ورکس کا زبردست Ac UPS بھی آسانی سے چلائیں

16/03/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد امین شہید رحمہ اللہ
1946 میں سرہ ناکہ، اورکزئی ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ بعد میں شاہو وام، ضلع ہنگو میں اپنی زرعی زمینوں پر گھر اور مدرسہ یوسفیہ بنا کر رہائش اختیار کی۔

محمد امین بن تاج الدین۔ والد کا سایہ 6 یا 7 سال کی عمر میں اور والدہ کا 11 سال کی عمر میں سر سے اٹھ گیا۔ 1968 میں شادی ہوئی۔ دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، جبکہ ایک بیٹا بچپن میں وفات پا گیا۔

ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی۔ پانچویں تک عصری تعلیم ہنگو کے ایک مدرسے سے مکمل کی۔ دینی تعلیم کے لیے مولانا عبد الغفار کوہاٹی کے پاس گئے اور بعد میں علامہ محمد یوسف بنوری سے دورہ حدیث اور تخصص فی الحدیث حاصل کی۔ علامہ بنوری کے ساتھ تصنیف و تالیف، درس و تدریس اور نظامت کے امور بھی انجام دیتے رہے۔

اساتذہ:
1. مولانا محمد یوسف بنوری
2. مولانا ادریس میرٹھی
3. مفتی ولی حسن ٹونکی
4. مولانا عبد الغفار کوہاٹی
5. مولانا عبد اللہ درخواستی
6. مفتی رشید احمد لدھیانوی
(رحمہم اللہ علیہم)

تصانیف:
1. نثر الازہار
2. مسانید الامام ابی حنیفہ
3. ارشاد الحلیم
4. مقالات امین (غ م)
5. التعلیقات علی شرح النقایہ (غ م)
6. مکاتیب ہدایت (غ م)
7. منتخبات امین (غ م)
8. آثار الصحابہ فی الکتب السبعہ (غ م)

تصوف و سلوک:
1. مولانا عبدالعزیز رائے پوری
2. خلیفہ

غلام رسول
3. مولانا سراج الیوم سواتی
4. مولانا فضل محمد سواتی
5. مولانا محمود صندلی
(رحمہم اللہ علیہم)

شہادت:
11 جون 2009، بروز جمعرات

With Beautiful HANGU – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
19/07/2025

With Beautiful HANGU – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

پتہ ؛ سمانہ روڈ حیدری مارکیٹ ہنگو
Hangu
26190

Opening Hours

Monday 07:45 - 19:00
Tuesday 07:45 - 19:00
Wednesday 07:45 - 19:00
Thursday 07:45 - 19:00
Saturday 07:45 - 19:00
Sunday 07:45 - 19:00

Telephone

+923331012700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz Electrical Engineering Works Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riaz Electrical Engineering Works Hangu:

Shortcuts

Share