25/03/2026
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
کل مورخہ 26 مارچ بروز جمعرات سے انسٹیٹیوٹ اوپن ہو گا، تمام کلاسز اپنے مقررہ وقت پر ہوں گی۔
تمام سٹوڈنٹس اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
منجانب: انتظامیہ پونچھ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز تیتری نوٹ