21/09/2026
السلام علیکم ❤️
الحمدللہ، Fast Food کا Online Store مکمل تیار ہو چکا ہے 🍔🍟
اور Mobile Shop کا Online Store بھی تیار ہے 📱
اب ایک سوال آپ سے…
اگر آپ کا اپنا کاروبار بھی ایک خوبصورت Online Store پر نظر آئے، جہاں آپ کی تمام Products، تصاویر، قیمتیں اور Details ایک ہی جگہ موجود ہوں، تو کیسا رہے گا؟ 👀
کسٹمر کو ہر بار الگ الگ تصاویر بھیجنے اور قیمت بتانے کے بجائے صرف اپنے Store کا Link دیں، وہ خود Products دیکھے، پسند کرے اور آرڈر کرے۔ 🛒
👇 یہ دونوں Demo Stores دیکھیں:
🍔 Fast Food Online Store:
https://crispyculture.websitse.com/
📱 Mobile Shop Online Store:
https://zaib-mobile-shop--staging.websitse.com/
آپ کی دکان صرف بازار میں کیوں ہو؟
آپ کی دکان Online بھی ہونی چاہیے۔ 🌐
آپ کاروبار کر رہے ہیں تو اپنے کاروبار کو Online لے جانے کا وقت بھی آ گیا ہے۔
اگر آپ اپنے کاروبار کا اپنا Online Store بنوانا چاہتے ہیں تو صرف "STORE" لکھ کر Reply کریں۔ 📩