AM Mobile Gujrat

AM Mobile Gujrat save your money while setisfying all you mobile get in wholesale rate
اعتماد پیدہ کرنا ہماری کامیابی کی تقلید ھے

29/07/2026

امیر بننے کا راز جانتے ہیں؟
کام مکمل کرنے والوں کی دنیا الگ ہوتی ہے سرکار!
اایکشن ٹیکر کہتا ھے 📜
چیمپئین کیسے بنا جاتا ھے؟
کسی بھی کام کا آغاز کرنا انسان کو چیمپئن نہیں بناتا، بلکہ مشکل حالات، مسلسل محنت اور ثابت قدمی کے ساتھ اُس کام کو کامیابی سے انجام تک پہنچانا ہی اصل چیمپئن کی نشانی ہے، سرکار۔

کام شروع کرنا تو ہر شخص کر لیتا ہے، لیکن آخر تک ڈٹے رہنا، ہار نہ ماننا، اور منزل حاصل کرنا ہی انسان کو کامیاب، باعزت اور خوشحال بناتا ہے۔

قومیں بھی وہی ترقی کرتی ہیں جو ادھورے منصوبے نہیں چھوڑتیں، بلکہ ہر مقصد کو مکمل کر کے دنیا میں اپنی پہچان بناتی ہیں سرکار۔

یاد رکھیں دوستو:
"شروع کرنے والے بہت ہوتے ہیں، مگر انجام تک پہنچنے والے ہی تاریخ بناتے ہیں سرکار۔"
━━━━━━━━━━━━━━━
🏬 AM MOBILE’S GUJRAT
📱 All Mobile Phones
📦 PIN PACK SPECIALIST
🎯 Business Motivation Coach
━━━━━━━━━━━━━━━

23/07/2026

کیا آسان راستے کبھی عظیم لیڈر بنا سکتے ہیں؟
یا مشکلات ہی اصل قیادت پیدا کرتی ہیں؟
ایکشن ٹیکر کہتا ہے:
آسان راستے کبھی بڑے لیڈر پیدا نہیں کرتے۔
جو قوم صرف سہولتیں ڈھونڈتی ہے، وہ دوسروں کی محتاج بن جاتی ہے۔
جو قوم مشکلات کا سامنا کرنا سیکھ لیتی ہے، وہ تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہے۔

قیادت عہدوں سے نہیں، کردار سے بنتی ہے۔
ملک، معاشرہ اور کاروبار وہی لوگ بدلتے ہیں جو مشکل فیصلے کرنے، حق پر ڈٹنے اور ذمہ داری اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔

اگر تم واقعی تبدیلی چاہتے ہو تو آسان راستہ چھوڑ دو، کیونکہ منزل ہمیشہ اُنہی کو ملتی ہے جو آزمائشوں سے گزر کر بھی اپنے مقصد پر قائم رہتے ہیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🏬 AM MOBILE’S GUJRAT
📱 All Mobile Phones
📦 PIN PACK SPECIALIST
🎯 Business Motivation Coach
━━━━━━━━━━━━━━━

❓کیا آپ صرف وقت گزار رہے ہیں، یا دنیا کو حرکت دینے والوں میں شامل ہیں؟🔥 اُٹھیں، عمل کریں! کامیابی اُنہی کا مقدر بنتی ہے ...
16/07/2026

❓کیا آپ صرف وقت گزار رہے ہیں، یا دنیا کو حرکت دینے والوں میں شامل ہیں؟
🔥 اُٹھیں، عمل کریں! کامیابی اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو خود بھی متحرک رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی متحرک رکھتے ہیں سرکار۔💯
دوستو ! 📜
جو شخص خود حرکت میں رہتا ہے، وہی دنیا کو حرکت دیتا ہے۔
رک جانا کمزوری ہے، مگر چلتے رہنا کامیابی کی پہچان ہے۔
ہر ایکشن ٹیکر وقت کا انتظار نہیں کرتا،
بلکہ وہ وقت کو استعمال کرتا ہوں۔
یاد رکھیں دوستو!
زندگی اُنہی کا ساتھ دیتی ہے جو خود بھی سرگرم رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی سرگرم رکھتے ہیں۔ 💪✨
ایکشن لینا سیکھیۓ سرکار✌️

04/07/2026

آپ کو کامیاب ہونے سے کون روک رہا ہے؟
لوگوں کی باتیں... یا آپ کا اپنا خوف؟ 🤔
ایکشن ٹیکر کہتا ھے📜
آپ کو کوئی بھی آسانی سے کامیاب ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا سرکار۔🧐

دوستو! جب بھی آپ کسی کاروبار، مشن یا بڑے مقصد پر کام کرتے ہیں تو راستے میں مشکلات ضرور آتی ہیں۔ انہی لمحوں میں دائیں بائیں سے ایسے لوگ بھی سامنے آ جاتے ہیں جو حوصلہ بڑھانے کے بجائے کمزور مشورے دے کر آپ کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یاد رکھیں! غلطی ناکامی نہیں، بلکہ سیکھنے کا ذریعہ ہے۔
جو شخص کام کرتا ہے، وہی غلطیاں بھی کرتا ہے، اور انہی غلطیوں سے تجربہ حاصل کرکے کامیاب بنتا ہے۔
اصل مسئلہ غلطی کرنا نہیں، بلکہ ایک ہی غلطی کو بار بار دہرانا ہے۔
اس لیے لوگوں کی باتوں سے زیادہ اپنے مقصد پر توجہ دیں، غلطیوں سے سبق سیکھیں، خود کو بہتر بنائیں اور مسلسل عمل کرتے رہیں۔
کامیابی انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو ہار نہیں مانتے۔ 🚀
━━━━━━━━━━━━━━━
🏬 AM MOBILE’S GUJRAT
📱 All Mobile Phones
📦 PIN PACK SPECIALIST
🎯 Business Motivation Coach
━━━━━━━━━━━━━━━

02/07/2026

"آخر کامیاب لوگ دوسروں سے مختلف کیا کرتے ہیں؟
کیا وہ واقعی پوری جان لگا دیتے ہیں؟ 🚀
ایکشن ٹیکر (فوری عمل کرنے والا) کہتا ھے 📜
دوستو! کسی بھی کام کاروبار یاں کسی بھی مشن پر کبھی بھی چھوٹی چھوٹی کوششوں پر اکتفا نہ کریں۔ ایک بار پوری نیت، پوری محنت اور پوری ایمانداری سے اپنی تمام طاقت لگا کر کوشش کریں۔ کیونکہ اس دنیا میں ناممکن صرف اُس وقت تک ہوتا ہے، جب تک انسان ہار نہ مان لے۔ عزم، محنت اور اللہ پر بھروسے کے ساتھ ہر مشکل آسان اور ہر منزل ممکن بن جاتی ہے سرکار۔ 💪🇵🇰
سرگرم رہنا اور سرگرم رکھنا میرا مشغلہ ھے💯
━━━━━━━━━━━━━━━
🏬 AM MOBILE’S GUJRAT
📱 All Mobile Phones
📦 PIN PACK SPECIALIST
🎯 Business Motivation Coach
━━━━━━━━━━━━━━━

26/05/2026

سرگرم رہنا اور سرگرم رکھنا میرا مشغلہ ھے 💯
لوگ کہتے ہیں: “اپنی اوقات میں رہو…” مگر حقیقت یہ ہے سرکار… 💯
انسان کی اوقات اُس کے حالات نہیں، بلکہ اُس کی ہمت، سوچ اور مسئلے حل کرنے کی صلاحیت طے کرتی ہے۔ 🔥
زندگی میں جو شخص بڑے مسئلے برداشت کرتا ہے… وہی بڑا انسان بنتا ہے۔ 💪
مشکلیں کمزور کرنے نہیں آتیں، بلکہ انسان کو اُس مقام تک پہنچانے آتی ہیں جہاں اُس کی نئی پہچان بنتی ہے۔ 🚀
یاد رکھیں دوستو… جس کی جتنی بڑی آزمائش ہو گی، اُس کی اتنی ہی بڑی صلاحیت اور اوقات ہو گی۔ ✨
قومیں بھی وہی ترقی کرتی ہیں جو مشکلات سے بھاگتی نہیں، بلکہ اُن کا سامنا ان کا مقابلہ کر کے اپنی حیثیت بلند کرتی ہیں سرکار۔ 🇵🇰
━━━━━━━━━━━━━━━
🏬 AM MOBILE’S GUJRAT
📱 All Mobile Phones
📦 PIN PACK SPECIALIST
🎯 Business Motivation Coach
━━━━━━━━━━━━━━━

07/05/2026

🔥 "چار نسلوں کے ماموں ایک ساتھ — یہ تصویر نہیں، رشتوں کی طاقت ہے!"❤️
✨ "وقت بدلتا رہا، مگر خاندانی محبت آج بھی ویسی ہی مضبوط ہے!" 💫
📸 "ایک فریم میں محبت، عزت اور اپنائیت کی پوری کہانی!"

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Mobile Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share