Zeeshan Waris

Zeeshan Waris Associate civil engineer with 20+ years' experience in Pakistan and abroad. Also a certified digital marketer and a passionate blogger.

https://zeeshanwaris.com/tools/foot-inch-sotar-calculator/پاکستانی انجینئرز اور کنسٹرکشن سائیٹس پر کام کرنے والوں کا دیر...
21/02/2026

https://zeeshanwaris.com/tools/foot-inch-sotar-calculator/
پاکستانی انجینئرز اور کنسٹرکشن سائیٹس پر کام کرنے والوں کا دیرینہ مسلہ حل ہو گیا۔ اب فٹ انچ اور سوتر والا کیلکولیٹر بنا دیا ہے آپ کے بھائی نے ۔ اس کو چیک کرو اور اگر کوئی مسلہ کرے تو مجھے بتائیں۔ جب دو پیمائشوں کو ضرب دیں گئے تو جواب مربع فٹ میں اور تین پیمائش کو ضرب دیں گئے تو جواب مکعب فٹ میں لکھا آئے گا۔ بلکہ میٹر میں بھی ساتھ جواب آئے گا۔ کیلکولیٹر کھولنے کے لے اوپر والے لنک کو کلک کریں۔


Interesting Engineering Zeeshan Waris @

https://zeeshanwaris.com/tools/text-to-picture/فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کو خوبصورت اور واضح لکھیں۔ اوپر و...
21/02/2026

https://zeeshanwaris.com/tools/text-to-picture/
فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کو خوبصورت اور واضح لکھیں۔ اوپر والے لنک کے ذریعے۔ ایک دفعہ تجربہ لازمی کریں۔

دوسروں سے آگے نکلنا چاہتے ہوتو یہ 7 عادتیں بنا لونمبر 1 - اپنا موڈ بہتر کرنا چاہتے تو Exercise کرونمبر2- ذہن کو صاف اور ...
16/02/2026

دوسروں سے آگے نکلنا چاہتے ہو
تو یہ 7 عادتیں بنا لو

نمبر 1 - اپنا موڈ بہتر کرنا چاہتے تو Exercise کرو
نمبر2- ذہن کو صاف اور واضح کرنے کے لیے مطالعہ کرو
نمبر 3- دنیا کو جاننے کے لیے تحریر لکھا کرو
نمبر 4- خود کو سمجھنے کے لیے سیکھنے کا عمل جاری رکھو
نمبر 5 - جلدی سیکھنے کے لیے مستقل مزاجی بنا لو
نمبر 6- تیزی سے آگے بڑھنے کے لیے خود سے محبت کرو
نمبر 7- پیسہ کمانا ہے تو زندگی میں رسک لینا سیکھو

By: Nasir Gondal



(۵) عَنْ أَبِی هُرَيْرَةَ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ : إِذَا عَظَّمَتْ أُمَّتِی الدُّنْيَا، نُزِعَ...
10/02/2026

(۵) عَنْ أَبِی هُرَيْرَةَ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ : إِذَا عَظَّمَتْ أُمَّتِی الدُّنْيَا، نُزِعَتْ مِنْهَا هَيْبَةُ الْإِسْلَامِ، وَإِذَا تَرَکَتِ الْأَمْرَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْیَ عَنِ الْمُنْکَرِ حُرِمَتْ بَرَکَةَ الْوَحْیِ، وَإِذَا تَسَابَّتْ أُمَّتِی سَقَطَتْ مِنْ عَيْنِ اللہِ۔ (کذا فی الدر عن الحکیم الترمذی)
ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہؓ توں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جدوں میری امت دنیا نوں وڈی عزت تے وڈی قدر دی چیز سمجھّن لگ پئے، تاں اسلام دی ہیبت اوہناں دے دلّاں وچوں نکل ویسی؛ تے جدوں نیکی دا حکم دینا تے برائی توں روکنا چھڈ دیسی، تاں وحی دے برکتوں توں محروم تھی ویسی؛ تے جدوں آپس وچ اک دوجھے نوں گالیاں کڈھن لگ پئے، تاں اللہ جل شانہ دی نگاہ وچ گر ویسی۔

Address

Daira Chaiman, Lokri Mullan, Kunjah
Gujrat
50620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Waris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Waris:

Shortcuts

Share

Category