Sheraz Asghar offical

Sheraz Asghar offical World Gold Medalist in 4th Decade world web Development 2024
Work as World Whatsapp Moderator

27/01/2025
sehr schön, was für ein Gehirn 😂
13/01/2025

sehr schön, was für ein Gehirn 😂

15/12/2024

Happy birthday to me 🎂

26/11/2024
25/11/2024

کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف تھوڑے وقت کے لئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کو لاتا ہے اور پھر نکال کے لے جاتا ہے ۔ تکلیف ہوتی ہے مگر دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس نے کسی کو کھویا نہ ہو ۔ سب کسی نہ کسی کو کھوتے ہیں. کوئی بے وفائی کے ہاتھوں، کوئی موت کے باعث اور کوئی
ذرا سی غلط فہمی کی وجہ سے...
لیکن مرتا ان میں سے کوئی نہیں کسی کے لیے سب کو صبر آجاتا ہے کسی کو وقت کے ساتھ کسی کو مصروفیت کے ساتھ اور کسی کو دوسرے انسان کے ساتھ...🙃🥀

جہیز کیا ہوتا ہے؟یہ ایک باپ سے پوچھو جس کی زمین بھی چلی گئی! اور بیٹی بھی!
14/11/2024

جہیز کیا ہوتا ہے؟یہ ایک باپ سے پوچھو جس کی زمین بھی چلی گئی! اور بیٹی بھی!

13/11/2024

جب دل ٹوٹ جائے تو اٹھا کر اُسی مصور کے پاس لے جاؤ جس نے اِسے بنایا ہے کیوں کہ اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے اور کس دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے

13/11/2024

دوسروں کو اذیت دینے سے پہلے اُس آخری عدالت کو ضرور یاد کریں جہاں مصنف خود عینی شاہد ہوگا

Address

Rahwali Cannt
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Asghar offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share