07/03/2021
نڈر دلیر سابق SHO گوجرخان SHO ریس کورس پنڈی انسپکٹر میاں عمران عباس صاحب کو دُو نامعلوم موٹرسائیکل والوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ھے
اللہ پاک اُنکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین