09/06/2026
پاکستان رینجرز (سندھ) میں بھرتی 2026
🇵🇰 وطن کی خدمت کا سنہری موقع!
✅ سپاہی جنرل ڈیوٹی
✅ سپاہی کلرک
✅ نان کمبیٹنٹس انرولڈ (NCsE)
🎓 تعلیم: مڈل، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ (پوسٹ کے مطابق)
📅 آن لائن رجسٹریشن: 19 جون 2026 سے 23 جون 2026 تک
⚠️ امیدوار درخواست دینے سے پہلے مکمل اشتہار ضرور پڑھیں تاکہ اہلیت، عمر اور دیگر شرائط سے آگاہ ہو سکیں۔