NPG VOICE News

NPG VOICE News INFORMATIOM -
NEWS - MY V-LOGS

Marit list Punjab Police rahim yar khan
03/05/2024

Marit list Punjab Police rahim yar khan

تحصیل لیاقت پور کے نواحی گاوں چک نمبر 67 اے بی ایس میں لکڑیوں کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔لکڑیان آگ کی ضد میں آکر را...
26/04/2024

تحصیل لیاقت پور کے نواحی گاوں چک نمبر 67 اے بی ایس میں لکڑیوں کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔لکڑیان آگ کی ضد میں آکر راکھ ہو گیئ جانی نقصان نہیں ہوا ،ریسکیو کی ٹیم آگ بھجانے میں مصروف

جیسا کہ یم سب کو معلوم ہے ون ویلنگ کرنا ایک جان لیوا کھیل ہے جو کہ ہماری نو جوان نسل کو سمجھ نہیں اتی ۔وہ اس کھیل کو مول...
09/04/2024

جیسا کہ یم سب کو معلوم ہے ون ویلنگ کرنا ایک جان لیوا کھیل ہے جو کہ ہماری نو جوان نسل کو سمجھ نہیں اتی ۔وہ اس کھیل کو مول لیتے ہین ،خود تو حادثہ مین مرتے ہی ہین اس کے ساتھ ساتھ کسی بہن کا بھای کسی کو سہاگ بھی اجا ڑ تے ہین ماں کی دو اجاڑتے ہین خدا کے لیے کل کے احتیاط کر لی جیے گا اپ کی وجہ سے کسی ماں کی گود نہ اجڑے ۔اگراپ اس کھیل کے بگیر نہیں رہ سکتے اپ کسی ایسی جگہ پر چلے جایا کرے جہاں پر کوی اور ٹریفک موجود نہ شکریہ

اسلام علیکم : تمام امت مسلم کو عید الفطر مبارک ہو۔ تحصیل لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 67 اے بی ایس میں عید کی نماز 8...
09/04/2024

اسلام علیکم : تمام امت مسلم کو عید الفطر مبارک ہو۔ تحصیل لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 67 اے بی ایس میں عید کی نماز 8 بجے مسجد میں ادا کی جاے گی ۔

کسانوں کا معاشی قتل ۔کسان پریشان بے بس کس کو پکارے کون ہے سننے والا ۔جب گندم کو کاشت کیا جا رہا تھا تب کسان بھایوں نے ڈی...
08/04/2024

کسانوں کا معاشی قتل ۔کسان پریشان بے بس کس کو پکارے کون ہے سننے والا ۔جب گندم کو کاشت کیا جا رہا تھا تب کسان بھایوں نے ڈی اے پی 15000 یوریا 5500 بلیک مین لائینوں مین لگ کر لی ۔ڈیزل 300 کا لیٹر لیا کسان کو زلیل ایسے کیا گیا کاشتکاری شاید ان کا جرم تھا پنجاب اور سندھ کی گندم کی کٹائ شروع ہے کچھ مجبور لوگوں نے منڈی میں بھی بھیج دی ہے جو اس کا ریٹ لگایا جا ریا ہے 3400 سے 37 سو کے لگ بھگ ہے ۔اپ کسانوں سے 2 ہزار روپے لیں ،لکین ڈیزل 50 روپے ۔یوریا 8 سو اور ڈی اے پ 1500 دیں ، اگر یہی حلات ریے تو کسانوں کی انکاری سے گمدم کی کاشت سے اگا لی جیے گا فیکٹریوں چھتوں پر ۔ خدا کا خوف کریں ان پر مہربان ہون ۔کسان ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے

08/04/2024

اج سعودیہ میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں ایا ۔عید بروز بدھ کو ہو گی

Address

CHAK NO 67/ABS P/O FEROZA TEH LIAQAT PUR DISTRICT RAHIM YAR KHAN
Feroza
64070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPG VOICE News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share