Mian Mobile Zone MMZ

Mian Mobile Zone MMZ Mian Mobile Zone MMZ, Internet service provider, �: Samtia Road ada 217 TDA, Pest elérhetőségei, térképes helyadatai és útbaigazítási információi, kapcsolatfelvételi űrlapja, nyitvatartási ideje, szolgáltatásai, értékelései, fényképei, videói és közleményei.

26/02/2023
‏ سودا سلف چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو، وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،
26/02/2023

‏ سودا سلف چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،

26/02/2023

_مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے...🤍

•ھاتھوں کا دھونا: اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
•کُلّی کرنا :️ اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔
•ناک میں پانی دینا :
اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
•ناک جھاڑنا یا صاف کرنا :️ اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔
•منہ دھونا :️ اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔
•دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا :️
•داہنا ہاتھ : اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔
•بایاں ہاتھ :️ اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔
•سر کا مسح :️ اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔
•پاؤوں کا دھونا :️ اے الله میرے قدموں کو سیدھے رستے سے کبھی بھٹکنے نہ دینا
آمین❤️

26/02/2023
26/02/2023
26/02/2023

In a startling revelation, Defence Minister Khawaja Mohammad Asif has claimed that a Pakistani bureaucrat's daughter received Rs720 million (USD $2.8m) at her wedding in salaami—the tradition of parents, relatives and guests gifting money to the bride and groom.

The minister also claimed that a whopping Rs 1.2 billion (USD $4.6m) were collected in salaami at the wedding of the first daughter of the same bureaucrat, who he said is a grade 21 public servant.

For more: https://tribune.com.pk/story/2403427/2

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب""حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے  کی"🥀🖤🤲🏻
26/02/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
"حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی"
🥀🖤🤲🏻

22/02/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور
امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

Cím

�: Samtia Road Ada 217 TDA
Pest
31200

Weboldal

Értesítések

Ha szeretnél elsőként tudomást szerezni Mian Mobile Zone MMZ új bejegyzéseiről és akcióiról, kérjük, engedélyezd, hogy e-mailen keresztül értesítsünk. E-mail címed máshol nem kerül felhasználásra, valamint bármikor leiratkozhatsz levelezési listánkról.

Megosztás