Xtreme net private limited

Xtreme net private limited please like my page

الحمداللہ ایک اور وعدہ پورا ہوا
01/01/2026

الحمداللہ ایک اور وعدہ پورا ہوا

13/08/2024
3rd Meeting of APNA Delegation with PTA Chairman and DG Licensing.
11/07/2024

3rd Meeting of APNA Delegation with PTA Chairman and DG Licensing.

ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ بہت بہت مبارک ہو
14/02/2024

ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ بہت بہت مبارک ہو

اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اس مبارک مہینے کی ساری برکتیں۔نعمتیں اور خوشیوں عطا فرمائے ۔ خیر و برکت اور سلامتی و ...
22/03/2023

اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اس مبارک مہینے کی ساری برکتیں۔نعمتیں اور خوشیوں عطا فرمائے ۔ خیر و برکت اور سلامتی و عافیت والا بنائے۔آمین ثم آمین 🤲🌹🌺🌹

چیتے نے کتےسےپوچھا:تم نےانسانوں کوکیسا پایا؟کتے نےجواب دیا:جب وہ کسی کوحقیر سمجھتےہیں تو اسےکتا کہتےہیں۔چیتا:کیاتم نےانک...
12/03/2023

چیتے نے کتےسےپوچھا:
تم نےانسانوں کوکیسا پایا؟
کتے نےجواب دیا:
جب وہ کسی کوحقیر سمجھتےہیں تو اسےکتا کہتےہیں۔

چیتا:
کیاتم نےانکے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
چیتا:
کیا تم نےانہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
چیتا:
کیا تم نےانکے مویشی مارے؟
کتا: نہیں
چیتا:
کیاتم نےانکا خون پیا؟
کتا: نہیں
چیتا:
کیا تم نے انکو میرےحملوں سے بچایا؟
کتا: ہاں
چیتا:
اچھا یہ بتاٶ، انسان بہادر اور ہوشیارکو کیا کہتےہیں؟
کتا:
وہ اسے *چیتا* کہتےہیں۔

چیتا:
کیا ہم نےتمہیں شروع سےمشورہ نہیں دیا تھاکہ ہمارےساتھ چیتا بنکر رہو مگرتم نےانسانوں کےتحفظ کاٹھیکیدار بننا پسند کیا۔

میں انکےبچوں اور مویشیوں کومارتا ہوں،
انکاخون پیتا ہوں، انکے وسائل اور محنت کھاجاتا ہوں۔
اسکے باوجود نہ صرف وہ مجھ سےڈرتے ہیں بلکہ اپنےہیروز کو چیتے کےطورپر بیان کرتےہیں۔
تمہیں یہ سیکھناچاہیےکہ

*انسان اپنےجلادوں کےسامنے سرتسلیم خم کرلیتے ہیں اور اپنےوفا داروں اور ہمدردوں کی توہین کرتےہیں۔*

NET PVT LTD

07/10/2022

حضرت سلیمان عليه السلام نہر کے کنارے بیٹھے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جا رہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تو اچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ۔

حضرت سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ، کچھ ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منہ کھولا تو چیونٹی باہر نکلی البتہ اس کے ساتھ دانہ نہ تھا۔
حضرت سلیمان عليه السلام نے اس کو بلا کر معلوم کیا کہ ”ماجرہ کیا تھا اور وہ کہاں گئی تھی۔“ اس نے بتایا کہ اے اللہ کے نبی آپ جو نہر کی تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں ، اس کے اندر بہت سے اندھے کیڑے مکوڑے ہیں، اللہ تعالی نے ان کو وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہاں سے روزی تلاش کرنے کے لئے نہیں نکل سکتے، اللہ تعالی نے مجھے اس کی روزی کا وکیل بنایا ہے ، میں اس کی روزی کو اٹھا کر لے جاتی ہوں اور اللہ نے اس مینڈک کو میرے لئے مسخر کیا ہے تا کہ وہ مجھے لے کر جائے ، اس کے منہ میں ہونے کی وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتا، وہ اپنا منھ بند پتھر کے سوراخ کے سامنے کھول دیتا ہے ، میں اس میں داخل ہو جاتی ہوں ، جب میں اس کی روزی اس تک پہنچا کر پتھر کے سوراخ سے اس کے منہ تک آتی ہوں تو مینڈک مجھے منہ سے باہر نکال دیتا ہے ۔

حضرت سلیما ن عليه السلام نے کہا: ”کیا تو نے ان کیڑوں کی کسی تسبیح کو سنا “ چیونٹی نے بتایا : ہاں! وہ سب کہتے ہیں :
”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا۔“
( قصص_الانبیاء )
سبحان اللہ ....

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !!ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ...
27/09/2022

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !!

ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ سانپ پکڑتے ہی سانپ اُس شخص کو ڈس لیتا ہے۔ وہ شخص سانپ کو پھینک دیتا ہے۔ اور سانپ ایک بار پھر آگ کی شعلوں میں گِر جاتا ہے۔ اس دوران وہی شخص ارد گرد دیکھ کر ایک دھاتی چھڑی ڈھونڈ لیتا ہے۔ اور ایک بار پھر سانپ کو بچانے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔

ایک اور شخص جو اس واقعے کو دیکھ رہا ہوتا ہے وہ سانپ بچانے والے شخص کے قریب جاتا ہے اور اُن سے پوچھا کہ "سانپ آپ کو ڈستا ہے پھر کیوں اس کو بچانے کی کوشش کرتے ہو" ؟

سانپ بچانے والے شخص نے جواب دیا کہ ڈسنا سانپ کی فطرت ہے۔ اس سے میری فطرت نہیں بدلے گی۔ میری فطرت مدد کرنا اور بچانا ہے۔

کسی کی بری فطرت کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اور نہ ہی انسانوں کی مدد کرنا چھوڑیں۔ بس مدد کرتے وقت محتاط رہیں۔ یہی زندگی ہے۔ یہی اسلام اور انسانیت ہے۔❤

ایک صحتمند مرد کے عورت سے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔  لہذا ، منطق کے مطا...
13/09/2022

ایک صحتمند مرد کے عورت سے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
جبکہ یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور اس دوڑ میں صرف 300 سے 500 سپرمیے ہی بچ پاتے ہیں۔
اور باقی؟ وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300سے 500 سپرمیے ہیں، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک، جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرمیہ ہوتا ہے، جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز ہوتا ہے ، یا بیضہ میں پہنچ کر اپنی نشست بنالیتا ہے۔
کیاآپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب، فاتح اور مضبوط ترین سپرمیہ کون ہے؟
وہ خوش نصیب سپرمیہ آپ، میں، یا ہم سب ہیں۔
کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟
جب آپ بھاگے "تو آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھے، پھر بھی آپ جیت گئے!
جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹس نہیں تھے، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا، لیکن آپ پھر بھی جیت گئے!
جب آپ بھاگے تو آپ تعلیم یافتہ نہیں تھے، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیتے۔
آپ کے وجدان کی نظر میں صرف منزل تھی جب آپ بھاگے اور آپ ایک ہی ذہن کے ساتھ بھاگے تھے، آپ کا عزم صرف وہ منزل تھی اور آپ آخر میں جیت گئے۔
اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ موجود رہے ، آپ نے اپنے 9 مہینے پورے کیے۔
اور آج ......
آپ گھبراتے ہیں جب کچھ ہوتا ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹس، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کرنے کے لیے بہترین دماغ ہے، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔
جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ نے کیوں کہا کہ میں ہار گیا؟
ایسی ہزاروں چیزوں کو اجاگر کرنا ممکن ہے ، لیکن آپ مایوس کیوں ہوگئے؟
آپ فرسٹریٹ کیوں ہوئے؟ آپ شروع میں جیتے، آپ آخر میں جیتے، آپ بیچ میں جیت جاتے ہیں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ پر بھروسہ رکھیں اور سچی لگن سے مقصد کے حصول کیلئے جدوجہد کریں وہ آپکو ہارنے نہیں دے گا جیسے ملینز سپرمز میں سے آپکو فاتح بنایا تھا بالکل ویسے ہی۔ لیکن یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان لاکھوں کو مات دیتے ہیں یا ان ناکام سپرمز کی طرح ہمت ہار کر راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں ❣️🤲

Address

St#16 Mohala Rasool Pura Faisal Abad
Faisalabad
38900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xtreme net private limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xtreme net private limited:

Share