04/05/2026
📢 *کلاسز کا اغاز*
*نیا بیچ 6 مئی سے شروع ہو رہا ہے*
تمام دلچسپی رکھنے والے طلبا و طالبات اپنا Zoom ID بنا کر فوراً ارسال کریں تاکہ کلاس میں بروقت شامل کیا جا سکے۔
💻 *کورس: بلاگنگ اور SEO*
*ایس ای او کیا ہے*
ایک ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کو Google پر اوپر رینک کرواتے ہیں تاکہ زیادہ لوگ آپ تک پہنچ سکیں۔
*بلاگنگ کیا ہے؟*
بلاگنگ سے مراد آن لائن آرٹیکلز لکھنا اور شائع کرنا ہے جس کے ذریعے آپ معلومات، تجربات یا بزنس کو دنیا تک پہنچاتے ہیں۔
*اہم خصوصیات*
✔️ کی ورڈ ریسرچ
✔️ آن پیج SEO
✔️ آف پیج SEO
✔️ ٹیکنیکل SEO
✔️ پروفیشنل آرٹیکل رائٹنگ
✔️ گوگل رینکنگ اسٹریٹجی
✔️ ویب سائٹ ٹریفک بڑھانے کے طریقے
🎯 *کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کیا کر سکتے ہیں؟*
💰 آن لائن کمائی (Google AdSense)
🛒 افیلیئیٹ مارکیٹنگ
💼 فری لانسنگ (Fiverr, Upwork)
🌐 اپنی ویب سائٹ / بلاگ بنانا
🏢 جاب حاصل کرنا (SEO / ڈیجیٹل مارکیٹنگ)
📈 اپنے بزنس کو گرو کرنا
🚀 لانگ ٹرم آن لائن کیریئر بنانا
📌 *اہم اعلان (خصوصی توجہ دیں)*
ہر عمر کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں
📚 خصوصاً *امتحانات سے فارغ طلبا و طالبات* کے لیے سنہری موقع
💻 *ضروری شرائط:*
✔️ انٹرنیٹ کی سہولت
✔️ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ لازمی
*النثار اکیڈمی آف کمپیوٹر سائنس*
03001100122