Arzö WoRld

Arzö WoRld ہمیشہ دعا کرو آپ کی آنکھیں بہترین کو دیکھیں
دل بدترین کو معاف کر دے، دماغ بُرے کو بھلا دے
اور روح کبھی ایمان نہ کھوئے۔۔۔ آمین 💖🌸

29/07/2026

🖤

ہماری محبت کی بات ہی الگ ہےمُجھے پا کر وہ خوش ہے اُسے پا کر مَیں خوش نصیب!!♥
28/07/2026

ہماری محبت کی بات ہی الگ ہے
مُجھے پا کر وہ خوش ہے اُسے پا کر مَیں خوش نصیب!!♥

juma mubrak 🌸✨
24/07/2026

juma mubrak 🌸✨

💞.....💞
08/07/2026

💞.....💞

:جو مسکراتے ہوئے درد جھیل جاتے ہیں،وہ زخم گہرے ہوں تو لہجے بدل ہی جاتے ہیں!تم ان کے تلخ کلامی پہ غم زدہ نہ ہو،کہ ٹوٹے شی...
26/06/2026

:جو مسکراتے ہوئے درد جھیل جاتے ہیں،
وہ زخم گہرے ہوں تو لہجے بدل ہی جاتے ہیں!
تم ان کے تلخ کلامی پہ غم زدہ نہ ہو،
کہ ٹوٹے شیشے تو آواز کر ہی جاتے ہیں!❤️‍🩹

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہےبے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت 🖤❤️‍🩹
22/06/2026

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت 🖤❤️‍🩹

20/06/2026

🥰🖤

کبھی کبھی حقاقیتو کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بےحس ہونا پڑتا ہے دنیا اُن لوگوں کے لیے بہت ظالم ہے جو سب کچھ محسوس ک...
20/06/2026

کبھی کبھی حقاقیتو کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بےحس ہونا پڑتا ہے دنیا اُن لوگوں کے لیے بہت ظالم ہے جو سب کچھ محسوس کرتے ہیں۔❤️‍🩹🖤

اب زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائیں گےاپنی پسند کے راستے ھمیں راس نہیں آتے...🖤❤️‍🩹☺️
18/06/2026

اب زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائیں گے
اپنی پسند کے راستے ھمیں راس نہیں آتے...🖤❤️‍🩹☺️

:تہذیب مختلف ہے میرے غم کی یا حسینمیں ماتمی نہیں ہوں مگر تیرے غم میں شریک ہوں..🥺🖤🚩
17/06/2026

:تہذیب مختلف ہے میرے غم کی یا حسین
میں ماتمی نہیں ہوں مگر تیرے غم میں شریک ہوں..🥺🖤🚩

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzö WoRld posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category