Umar Farooq Saadi

Umar Farooq Saadi Naat Khwan

inshallah
02/04/2026

inshallah

✨🌙 عید مبارک! اللہ آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲💖
21/03/2026

✨🌙 عید مبارک! اللہ آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲💖

🖤 21 رمضان المبارکیومِ شہادت حضرت علی المرتضیٰؓسلام ہے شیرِ خدا پر، جن کی زندگی عدل، بہادری اور حق کی روشن مثال ہے۔ 🤲
11/03/2026

🖤 21 رمضان المبارک
یومِ شہادت حضرت علی المرتضیٰؓ
سلام ہے شیرِ خدا پر، جن کی زندگی عدل، بہادری اور حق کی روشن مثال ہے۔ 🤲

12/02/2026

**HS Sports Wear 🏏👕**
Quality sports uniforms & custom designs 💪✨
Order now! 📞 **0340-4298141**
Style + Comfort = HS Sports Wear 🔥🏆

Inshallah 13 Frebury 2026 ko Hazri
12/02/2026

Inshallah 13 Frebury 2026 ko Hazri

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدنیإ  نعت کا ایک عظیم نام الحاج صابر سردار صاحب اس دارِ  فانی سے کوچ کر گئے ہ...
09/02/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دنیإ نعت کا ایک عظیم نام الحاج صابر سردار صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں 😭😭😭😭😭😭

🌙 شبِ معراج مبارک 🌙یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرائی،نماز جیسی عظیم نعمت عطا فر...
16/01/2026

🌙 شبِ معراج مبارک 🌙
یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرائی،
نماز جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی
اور ایمان والوں کے لیے قربِ الٰہی کا پیغام دیا۔

اللہ ہمیں نماز کی پابندی، سچی محبتِ رسول ﷺ
اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤍

ملائکہ بھی جہاں رک گئے ادب کے ساتھوہیں سے آگے بڑھے آقا ﷺ معراج کی رات
16/01/2026

ملائکہ بھی جہاں رک گئے ادب کے ساتھ
وہیں سے آگے بڑھے آقا ﷺ معراج کی رات

وہی لا مکاں کے مکیں ہوئے سر عرش تخت نشیں ہوئےوہ نبی ہے جس کے ہے یہ مکاں وہ خدا ہے جس کا مکاں نہیں
16/01/2026

وہی لا مکاں کے مکیں ہوئے سر عرش تخت نشیں ہوئے
وہ نبی ہے جس کے ہے یہ مکاں وہ خدا ہے جس کا مکاں نہیں

بیٹا صرف اولاد نہیں، دعا کا جواب ہےجو آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون دے
16/01/2026

بیٹا صرف اولاد نہیں، دعا کا جواب ہے
جو آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون دے

Address

Faisalabad

Telephone

+923404298141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Farooq Saadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Farooq Saadi:

Share