17/02/2025
پتا نہیں سوموار جلدی آ جاندا یا وقت جلدی نہ گزر رہیا کچھ پتا نہیں لگ رہیاچلو اگر سوموار آگیا ہے تو چکن بروسٹ کی ڈیل سے بھی فائدہ اٹھا لینا
جس میں ان کے دو تھنڈر برگر مل رہے ہیں صرف 499 روپے میں اور آج بھی ڈیل دونوں برانچز پر چلے گئ یعنی گلبرگ روڈ اور چن ون روڈ
تو وقت پر چلے جانا اور شام 6 سے 11 اس ڈیل کو انجوائے کرنا
اللہ پاک سب پر اپنا کرم فرمائے آمین