Muhammad Telecom

Muhammad Telecom With the aim of " One Stop Shop " for all your telecommunication needs.We offer cash-on-delivery option to deliver the products & services at your doorstep

20/08/2026

کیا آپ کو پتہ ہے eSIM کیا ہے؟ 🤔

eSIM کا مطلب ہے Electronic SIM ✨
نہ ٹوٹنے کا ڈر، نہ گم ہونے کا، ڈائریکٹ آپ کے موبائل میں!

جاز eSIM اب Affordable Price میں
محمد ٹیلی کام پر دستیاب 🚀

آپ کے خیال میں فزیکل سم بہتر ہے یا eSIM؟
کمنٹ میں بتائیں 👇
A = فزیکل سم
B = eSIM

📍 محمد ٹیلی کام
📞 کال کے لیے:
03006288000

💬 واٹس ایپ کے لیے:
0332 1777777

FOLLOW | LIKE | SHARE



ویڈیو پسند آئی ہو تو FOLLOW کریں 👍
LIKE | SHARE | FOLLOW







19/08/2026

UK میں نمبر 5222222 کی قیمت 56 لاکھ روپے! 😱🇬🇧

پاکستان میں ہوتا تو اس جیسے VIP گولڈن نمبر کی قیمت کیا ہوتی؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇

یہ ہے اصل VIP ٹچ - 5222222
ایک بار دیکھو تو یاد رہ جائے!

#5222222

آپ کے کاروبار کی پہچان، آپ کا موبائل نمبر ہےپریمیم نمبر سے اعتماد اور برانڈ ویلیو میں اضافہ ہےعام نمبر بھول جاتا ہے، VIP...
10/08/2026

آپ کے کاروبار کی پہچان، آپ کا موبائل نمبر ہے
پریمیم نمبر سے اعتماد اور برانڈ ویلیو میں اضافہ ہے
عام نمبر بھول جاتا ہے، VIP نمبر یاد رہتا ہے
محمد ٹیلی کام، آپ کے کامیاب بزنس کا قابل اعتماد ساتھی ہے

رابطہ کریں:
Contact: 0300-62 88 000
Whatsapp: 0332-1777777

Don't Gift What Stays in a Drawer.Gift What Stays in Their Hand, Every Single Day.A Premium VIP Number by MUHAMMAD TELEC...
06/08/2026

Don't Gift What Stays in a Drawer.
Gift What Stays in Their Hand, Every Single Day.
A Premium VIP Number by MUHAMMAD TELECOM.

سوچو! اگر بجٹ دونوں کا سیم ہو تو تم کیا لو گے؟ 🤔دل کہتا ہے iPhone لے لے! ❤️دماغ کہتا ہے VIP نمبر لے لے جو ساری زندگی Sta...
05/08/2026

سوچو! اگر بجٹ دونوں کا سیم ہو تو تم کیا لو گے؟ 🤔

دل کہتا ہے iPhone لے لے! ❤️
دماغ کہتا ہے VIP نمبر لے لے جو ساری زندگی Status بھی ہے اور Investment بھی! 👑

اس وی آئی پی نمبر 03XX 86 66666 کی قیمت کیا ہوگی؟
کمنٹ میں اپنا اندازہ لگائیں - صحیح جواب دینے والے کو سپیشل ڈسکاؤنٹ! 👇

Hashtags:

ان 3 میں سے سمجھدار کون ہے؟ ذرا سوچ کر بتاؤ! 🤔1۔ آئی فون والا - ہر جگہ سٹیٹس دکھاتا ہے، کیا یہی سمجھداری ہے؟2۔ سونا والا...
04/08/2026

ان 3 میں سے سمجھدار کون ہے؟ ذرا سوچ کر بتاؤ! 🤔

1۔ آئی فون والا - ہر جگہ سٹیٹس دکھاتا ہے، کیا یہی سمجھداری ہے؟

2۔ سونا والا - سونا جمع کر کے رکھا ہے، کیا یہی بہترین سرمایہ کاری ہے؟

3۔ 03XX-5655555 والا - ایسا نمبر لیا ہے جو سب کو یاد رہتا ہے، کیا یہی اصل سمجھداری ہے؟

تینوں کی اپنی اپنی سوچ ہے، لیکن سمجھدار صرف ایک ہے!

آپ کے نزدیک 1، 2 یا 3 میں سے کون سمجھدار ہے؟ کمنٹ میں 1، 2 یا 3 لکھیں، دیکھتے ہیں آپ کس کو ووٹ دیتے ہیں! 👇

04/08/2026

اگر آپ آج بھی ایک مشکل اور عجیب سا موبائل نمبر استعمال کر رہے ہیں جو گاہک کو یاد ہی نہیں رہتا؟

تو وقت آ گیا ہے بدلنے کا!

اپنے بزنس کے استعمال کے لیے ایک ایسا آسان اور خوبصورت نمبر حاصل کیجیے، جو دیکھتے ہی ایک نظر میں لوگوں کے دل اور دماغ میں محفوظ ہو جائے اور آپ کے بزنس کو ایک پہچان دے۔

نمبر لسٹ حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں List لکھیں۔

رابطہ کریں:
📞 Call: 0300-62 88 000
💬 WhatsApp: 0332-1777777

اپنے بزنس کے استعمال کے لیے ایک آسان سا نمبر حاصل کیجیے۔جو دیکھتے ہی ایک نظر میں لوگوں کے دل اور دماغ میں محفوظ ہو جائے۔...
03/08/2026

اپنے بزنس کے استعمال کے لیے ایک آسان سا نمبر حاصل کیجیے۔
جو دیکھتے ہی ایک نظر میں لوگوں کے دل اور دماغ میں محفوظ ہو جائے۔
نمبر لسٹ حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں List لکھیں۔۔

Note: Comments main List likhain - List sirf English main likhain

Contact:
📞 Call: 0300-62 88 000
💬 WhatsApp Number: 0332-1777777

03/08/2026

نیچے مکمل تفصیل موجود ہے اور پوری ویڈیو ضرور دیکھیں - فیصل آباد کے 5 خاص اعزاز آپ کے منتظر ہیں!

🇵🇰 جشنِ آزادی کے مہینے میں، فیصل آباد کے 5 خاص کاروباروں کو ایک خاص اعزاز!

اگست آزادی کا مہینہ ہے، جس میں پاکستان 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا تھا۔ اسی آزادی کے جشن کی خوشی میں،

Muhammad Telecom کی طرف سے، فیصل آباد کے با صلاحیت افراد کے لیے **جشنِ آزادی اعزازی گفٹ۔

ہم اس آزادی کے مہینے میں فیصل آباد کے 5 منتخب کاروباروں / پروفیشنلز / اور آن لائن کمانے کا آغاز کرنے والے سٹوڈنٹس کو بطور **یومِ آزادی گفٹ** منتخب کرتے ہیں۔

یاد رکھیں یہ کوئی عام موبائل نمبر نہیں، یہ آپ کے کاروبار کی پہچان بنے گا۔

یہ اعزاز صرف فیصل آباد کے لیے ہے۔

یہ اعزاز کن کو ملے گا؟
1. فیصل آباد کے کاروباری حضرات
2. پروفیشنلز (پراپرٹی، آٹوز، ڈاکٹرز، وکلاء)
3. کالج / یونیورسٹی کے وہ ہونہار سٹوڈنٹس جو اپنا آن لائن سفر شروع کرنا چاہتے ہیں

اس آزادی گفٹ میں کیا شامل ہے؟

1. Business Help Line Mobile Number
آپ کے کاروبار کے لیے ایک یادگار اور برانڈ لیول موبائل نمبر بطور اعزازی گفٹ۔

2. Business Facebook Group کی Premium Membership
جہاں سے آپ کو فیصل آباد کے ہزاروں کسٹمرز تک رسائی ملے گی۔

3. Business Growth Guide
ایک مکمل گائیڈ کہ اس ایک موبائل نمبر سے اپنے کاروبار کو کیسے بڑھانا ہے۔

4. Guest of Honor
آپ ہمارے Touch Point پر بطور مہمان خصوصی تشریف لائیں گے۔

ملکیت کیسے ملے گی؟ PTA قوانین کے مطابق
PTA قوانین کے مطابق یہ اعزازی موبائل نمبر ہمارے Touch Point پر، آپ کے سامنے، آپ کے اصل شناختی کارڈ اور بائیومیٹرک تصدیق کے بعد** آپ کی ملکیت میں دیا جائے گا۔

PTA قوانین کے مطابق اہم شرائط:
1. ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 5 موبائل نمبرز رکھے جا سکتے ہیں، اس لیے اعزاز حاصل کرنے والے کے نام پر 5 سے کم موبائل نمبر ہونے چاہئیں۔
2. موبائل نمبر صرف اصل مالک کو اس کے بائیومیٹرک کے ذریعے ہی جاری کیا جائے گا۔

حصہ لینے کا طریقہ:

کمنٹ میں لکھیں:
"جشنِ آزادی مبارک - میرا کاروبار [نام] ہے، فیصل آباد [علاقہ] سے ہوں"

اور ساتھ ایک لائن میں لکھیں کہ آپ کو یہ موبائل نمبر کیوں چاہیے۔

اعزازی گفٹنگ کی تاریخ: جشنِ آزادی کی مناسبت سے 25 اگست سے 31 اگست کے درمیان

اس پوسٹ کو فیصل آباد کے کسی با صلاحیت کاروباری دوست کے ساتھ Share کریں۔

رابطہ برائے معلومات:
Call: 0300-62 88 000
Whatsapp: 0332-1777777

Muhammad Telecom | Faisalabad | جشنِ آزادی گفٹ 2025

31/07/2026

Address

Faisalabad

Telephone

+923321777777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Telecom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Telecom:

Shortcuts

Share