17/07/2025
✂️ خواتین کے لیے شاندار موقع!
اگر آپ کو سلائی آتی ہے اور آپ کچھ کمانا چاہتی ہیں تو علی بابا اسکل سینٹر آپ کے لیے لے کر آیا ہے Paid Work کا بہترین موقع۔
ہنر مند خواتین ہمارے سینٹر آئیں، ہمارے ساتھ کام کریں اور اپنا ہنر کمائی میں بدلیں! 💼👗
📞 +92 321 6201919
📍 P-15, Street no 11, Y Block, Madina Town, FSD