Ahil Store.Pk

Ahil Store.Pk We are offering branded products like electronics,gadgets,cosmetics,clothing and many more...

29/03/2026
سہراب  کوٹ میں پولیس کا ایک گھر پر چھاپہ کتے بلی کدھے اور چیل کدھ کا گوشت لوگوں کو کھلایا جا رہا تھا ملزمان گرفتار  استغ...
29/03/2026

سہراب کوٹ میں پولیس کا ایک گھر پر چھاپہ کتے بلی کدھے اور چیل کدھ کا گوشت لوگوں کو کھلایا جا رہا تھا ملزمان گرفتار استغفرللہ

25/03/2026

گوجرانوالہ ضلع کچہری سے پیشی سے واپسی پر مدعی پارٹی کو خوش کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گاڑی سے اتار کر سرعام مدعی پارٹی کی دوکان کے سامنے چھترمارے ۔
حالات اب اس سے بھی بدتر ہیں ۔ آئے روز نئی نئی فورسز قائم کی جا رہی ہیں مگر لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے ۔ قانون اور عوام کے محافظ ہی اکثر اوقات قانون شکنی کے ارتکاب کرتے نظر آ رہے ہیں اور عوام کا اعتماد محکمہ جات سے اٹھ رہا ہے ۔ ایسے ملازمین کا احتساب کون کرے گا ؟

گجرات کے چوک میں تڑپتا ہوا وہ 60 سالہ طاہر بیگ محض ایک دیہاڑی دار مزدور نہیں تھا، بلکہ وہ اس ملک کے اس ظالمانہ نظام کا ن...
15/02/2026

گجرات کے چوک میں تڑپتا ہوا وہ 60 سالہ طاہر بیگ محض ایک دیہاڑی دار مزدور نہیں تھا، بلکہ وہ اس ملک کے اس ظالمانہ نظام کا نوحہ تھا جہاں قانون کی لاٹھی صرف غریب کے سر پر برستی ہے۔ ذرا تصور کریں اس باپ کی بے بسی کا، جو ڈیڑھ سو روپے کی لنڈے کی جیکٹ پہن کر سارا دن خون پسینہ ایک کرنے کے بعد گھر لوٹ رہا تھا، مگر وردی کے نشے میں اہلکاروں کو اس کی سفید داڑھی کا لحاظ آیا نہ اس کے آنسوؤں کا۔ وہ شخص منتیں کرتا رہا، روتا رہا کہ گھر میں بچے بھوکے ہیں، جیب خالی ہے، مگر دو ہزار کا وہ کاغذی ٹکڑا (چالان) اس کی زندگی سے قیمتی ٹھہرا۔ ستم بالائے ستم یہ کہ جب وہ بوڑھا باپ صدمے سے تڑپ کر زمین پر گرا، تو اسے تماشہ اور ڈرامے بازی سمجھا گیا؛ وہ وہیں دم توڑ گیا لیکن قانون کے رکھوالے اس کی لاش کو بے یار و مددگار چھوڑ کر اس کی موٹر سائیکل اور شناختی کارڈ تک لے اڑے،

28/01/2026
Order Now On Whatsapp  #0305-1062061Professional Hair Straightener KEUNE®Keratin Pro 👈Auto Shut-Off 👈Smart Heat Memory S...
04/01/2026

Order Now On Whatsapp #0305-1062061

Professional Hair Straightener
KEUNE®
Keratin Pro 👈
Auto Shut-Off 👈
Smart Heat Memory System👈
Advance Copper Ceramic Technology 👈
Neno Titanium Plate

Available Just in 4250/-
🔥🔥🔥

Home Delivery Available Anywhere in Pakistan 🇵🇰

💥 کراچی کی سٹی کورٹ میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کے ایک گروہ نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ع...
29/12/2025

💥 کراچی کی سٹی کورٹ میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کے ایک گروہ نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جس کے بعد عدالتی احاطے میں کشیدگی پھیل گئی۔رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ میں پیش ہوئے تھے، جہاں اچانک وکلاء کے گروہ نے ان پر حملہ کر دیا۔ تشدد کے نتیجے میں وہ زمین پر گر گئے اور فوری طور پر طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور عدالتی عملے نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو
ذرائع کے مطابق، حملے کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہو سکیں اور وکلاء تنظیموں کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ ردعمل بھی سامنے نہیں آیا۔ واقعے کے بعد سٹی کورٹ کے احاطے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ سائلین اور دیگر افراد نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔
عدالت نے رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی۔ عدالتی کارروائی مختصر رہی اور زخمی یوٹیوبر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ قریبی ذرائع کے مطابق، رجب بٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں مزید طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

‏اسلام آباد میں شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد تھانے انصاف کےلیے آنے والی نوجوان لیڈی ڈاکٹر کو اسلام آباد پولیس کے آفیسر کی ط...
29/12/2025


اسلام آباد میں شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد تھانے انصاف کےلیے آنے والی نوجوان لیڈی ڈاکٹر کو اسلام آباد پولیس کے آفیسر کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے شکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں۔

‏اسلام آباد پولیس تھانہ لوہی بھیر کے ایس ایچ او کی طرف سے لیڈی ڈاکٹر کو کیے گئے میسجز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئے

سنا ہے کہ ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع ہو چکی ہے۔

ایسے افسران کو فلفور حراست میں لیکر موبائل فرانزک کروائیں اور اس پر مقدمہ کا اندراج کیا جائے اور اس کے عہدے سے ہٹا دیا جائے۔

ایسے جنسی درندوں کی وجہ سے خواتین جرائم رپورٹ کروانے سے بھی ڈرتی ہیں۔

سید ر حیدر بخاری
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ


Address

Main Road Nawaban Wala Chatri Chowk Near Punjab Bakers In Basement Samanbad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Friday 15:30 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 12:00 - 01:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahil Store.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahil Store.Pk:

Share

Category