Hemo Official

Hemo Official Premium quality products

29/01/2026

ya Allah apni rahmat k sadqy humko maf farma

سیانے کہتے ہیں کہ *"شور"* اور *"شعور"* میں ذرا سا فرق ہے۔۔۔۔ ✨*"عین"* کا فرق ہے۔۔۔۔۔ ✨جس کے پاس یہ *"عین "* آجائے ۔۔۔۔۔۔...
29/11/2025

سیانے کہتے ہیں کہ *"شور"* اور *"شعور"* میں ذرا سا فرق ہے۔۔۔۔ ✨

*"عین"* کا فرق ہے۔۔۔۔۔ ✨
جس کے پاس یہ *"عین "* آجائے ۔۔۔۔۔۔
چاہے وہ علم کا ہو۔۔۔۔۔۔ ✨
عمل کا ہو۔۔۔۔۔ ✨
عبادت کا ہو۔۔۔۔۔ ✨
یا عبودیت کا۔۔۔۔۔۔ ✨

"*اسے شعور حاصل ہوجاتا ہے*"۔۔۔۔۔ 🌸

اور وہ پھر شور کرنا بند کردیتا ہے۔۔۔۔۔ ✨

مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے۔۔۔ اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہے۔۔ وہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے ...
27/11/2025

مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے۔۔۔ اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہے۔۔ وہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا، رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور
انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی۔۔۔
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد۔👑

قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوئے ہیں،چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں🖤
27/11/2025

قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوئے ہیں،
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں🖤

میں اچھی خاصی ہوں مطلب میرے صدقے جایا جا سکتا ہے۔🙈🙈
20/11/2025

میں اچھی خاصی ہوں مطلب
میرے صدقے جایا جا سکتا ہے۔🙈🙈

میں وہ عورت ہوں جس کی انائیں آسمان کو چھوتی ہیںجسے محبتوں سے فرق نہیں پڑتاجسے قائل کرنا ایسے ہے جیسےکسی یہودی کو اسلام پ...
20/11/2025

میں وہ عورت ہوں
جس کی انائیں آسمان کو چھوتی ہیں
جسے محبتوں سے فرق نہیں پڑتا
جسے قائل کرنا ایسے ہے جیسے
کسی یہودی کو اسلام پر قائل کرنا _"🔥🍷🦋

سانس لینے والے لڑکے بےوفا ہوتے ہیں. بس بات ختم
20/11/2025

سانس لینے والے لڑکے بےوفا ہوتے ہیں.
بس بات ختم

Address

Street Number 2 Samna Abbad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hemo Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share