Asma_Creations

Asma_Creations insane soul❤️

09/09/2025

ترنڈہ محمد پناہ: قیامت خیز مناظر نور والا حیات ماچھی غفور آباد بیٹ بھٹو بیٹ آھیر، بیٹ امام بخش ماچھی، بیٹ بلوچ,بیٹ بھتڑ،بستی عاقل ڈایہ، بستی ڈونہ، شدید سیلاب کی زد میں ہیں یا اللہ ہمارے لوگ ڈوب رہے ہیں اپنا خصوصی کرم فرما اور غائبانہ ان کی مدد فرما: آمین ثم آمین

07/09/2025

جنوبی پنجاب کی تاریخ کا بدترین سیلاب اج رات ا رہا ہے جلال پور پیر والا علی پور مظفرگڑھ اور دیگر علاقوں کو انتہائی خطرہ ہے سلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے

31/08/2025

شورکوٹ میں
سیلاب زدگان نے اگر اپنے مویشی کھڑے کرنے ہوں تو شورکوٹ کی معروف کاروباری شخصیت حاجی عاشق ولی،ولی جیولرز دوکان نمبر 512 والے کے پاس تقریباً ایک دو ایکڑ کا پلاٹ دستیاب ہے تقریباً 8 تا 10 بندے بھی رہ سکتے ہیں 2 وقت کا کھانا بھی ملے گا اور مویشیوں کیلئے چارہ اور پانی بھی دستیاب ہے رابطہ کیلئے موبائل فون نمبر

03336761768

28/08/2025
🌹جشنِ آزادی مُبارك🌹🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 یا اللہ عزّوجل اِس مُقدّس یوم کے صدقے میرے وطنِ عزیز کے ہر کُوچۂ و بازار کی ح...
14/08/2025

🌹جشنِ آزادی مُبارك🌹
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
یا اللہ عزّوجل اِس مُقدّس یوم کے صدقے میرے وطنِ عزیز کے ہر کُوچۂ و بازار کی حِفاظت فرما، اِسے بانیانِ پاکستان کی اُمنگوں کے مُطابق خالِص شرعی اور اِسلامی رِیاست بنا، نظامِ مُصطفٰیﷺ کی بَہاریں دِکھا، خِلافتِ راشِدہ کا قیام آسان فرما، اِسے مُخلِص اور باشَرع حُکمران نصیب ہوں، یارب عزّوجل اِس کے ہر باسی کو اپنا حِفظ و اَمان عطاء فرما کر اِس کے حاسِدوں، دُشمنوں اور گندی و مَیلی نظر رکھنے والوں کو نِشانِ عِبرت بنا اور اِس کی تعمیر و ترقّی میں ہر دَم کوشاں رکھ اور میرے مولٰی بِالخُصوص اِس عطیم نعمت آزادی کی صحیح مَعنٰی میں قدر نصیب فرما - - - اٰمین اٰمین اٰمین 💚
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین بار قل شریف اور 12 بار درود پاک پڑھ کر قائد اعظم، علامہ اقبال اور سب مرحومین جو اس جد و جہد میں شہید ہوئے اور وہ جنہوں نے اپنا سب کچھ لٹا دیا پاکستان کے لیے ان سب کو ایصالِ ثواب کر دیں اور شکرانے کے نفل ضرور ادا کیجئیے گا اس آزاد ملک کے لیے یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے الحمد للہ.
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

28/07/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma_Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asma_Creations:

Share