Eminabad Great

  • Home
  • Eminabad Great

Eminabad Great Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eminabad Great, Information Technology Company, .

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
08/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

03/07/2026

گوجرانوالہ کے علاقے البدر ٹائون میں کالا جادو اور جن نکالتے ہوئے ماں نے اپنی 4 سالہ بیٹی مرہا کو(چ و ل ہے) پر رکھ کر(ج ل ا) ڈالا متاثرہ بچی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل








04/06/2026

29/05/2026
ایمن آباد: عوامی جدوجہد رنگ لے آئی، قدیم تھانہ بلڈنگ میں پولیس چوکی کی منظوری​ایمن آباد (رپورٹ: تصور خان): شہر میں امن و...
02/05/2026

ایمن آباد: عوامی جدوجہد رنگ لے آئی، قدیم تھانہ بلڈنگ میں پولیس چوکی کی منظوری
​ایمن آباد (رپورٹ: تصور خان): شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔ تھانہ کی شہر سے دوری کے باعث پیدا ہونے والے خلا اور بڑھتے ہوئے لڑائی جھگڑوں کے سدِباب کے لیے، پرانی بلڈنگ میں پولیس چوکی قائم کرنے کا مطالبہ منظور کر لیا گیا ہے۔ کرائم رپورٹر تصور خان اور اہل علاقہ کی انتھک کوششوں اور اعلیٰ افسران سے مسلسل رابطوں کے بعد آج باقاعدہ منظوری دے دی گئی۔ عوامی حلقوں نے اس فیصلے کو شہر کے امن کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eminabad Great posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share