Dir Nawab

Dir Nawab Dir Nawab page is use for giving information about Dir Nawab as wel as current news

10/03/2026
شاباش ہمارے پیارے MPA صاحب کچھ تو بتاو کہ فائل ٹھیک کرنے کیلئے گئے تھے یا CM صاحب کو سلام پیش کرنے کیلئے۔۔۔افسوس میرے قو...
16/01/2025

شاباش ہمارے پیارے MPA صاحب
کچھ تو بتاو کہ فائل ٹھیک کرنے کیلئے گئے تھے یا CM صاحب کو سلام پیش کرنے کیلئے۔۔۔
افسوس میرے قوم کے شاہینوں
Mohammad Anwar Khan

09/02/2024

بکرا نمبر ایک
دیر بالا سے کامیاب آزاد امیدوار گل ابرھیم
نون لیگ میں شامل

20/05/2023

#دیربالا
تمام ساتھی اس پوسٹ کو حکام بالا تک پہنچانے کی کوشش کریں۔

جانبھٹی سے لیکر جبہ بالا تک عوام کی خدمت میں درخواست ہیں کہ آئندہ انتخابات سے مکمل بائیکاٹ کریں۔
جب تک ہمارے روڈ کیلئے کسی نے پیسے نہیں دیتی تو ووٹ مت ڈالنا۔

کسی بھی پارٹی کا نمائندہ ہو ووٹ سے مکمل بائیکا کریں تاکہ ہمارا یہ مشترکہ مسلہ حل ہوجاے۔
(نوٹ) روڈ ہم سب کا بنیادی حق ہیں تواس بات پرہم سب کومتفقہ طور پر عمل کرنا ہوگا۔۔۔ اس کے ساتھ سنگل کا مسلہ بھی ہے ۔۔۔۔ شکریہ

Inayatullah Khan
Sahibzada Tariqullah
Jehan Alam Khan
Jui Barawal
PTI Barawal Ďir Upper
PPP Barawal Bandi

اعلان گمشدگیارشاد ولد میر عالم سکنہ کلکوٹ کل تیمرگرہ سے گم ہو گیا ہے۔اگر کسی نے دیکھا ہو تو نیچے دیے گئے موبائل نمبر پر ...
14/02/2023

اعلان گمشدگی
ارشاد ولد میر عالم سکنہ کلکوٹ کل تیمرگرہ سے گم ہو گیا ہے۔
اگر کسی نے دیکھا ہو تو نیچے دیے گئے موبائل نمبر پر اطلاع دیں۔
0344-1907394
0343-1941099

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔جماعت اسلامی کے رہنماء  سابق صوبائی مشیر حاجی انعام اللہ خان کے بیٹے,سابق وفا...
03/10/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
جماعت اسلامی کے رہنماء سابق صوبائی مشیر حاجی انعام اللہ خان کے بیٹے,سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان کے بھتیجے اور صدر جے آئی یوتھ دیر بالا سمیع اللہ خان کا بھائی "حارث اللہ " کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا۔غم کی اس کٹھن گھڑی میں غم زدہ خاندان کےساتھ برابر کے شریک ہیں ۔اور اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقين کو صبر جمیل عطا فرمائے..آمین ثم آمین ۔۔۔
نماز جنازہ اج دوپہر 4 بجے دیر سٹیڈیم میں ادا کی جائیگاہ۔
JI Youth Pakistan

27/08/2022

السلامُ علیکم
پیارے بھائیو خدا کا خوف کرو جھوٹی پیغامات پھیلانے سے گریز کریں۔
بہت سے لوگ اپ کے جھوٹ سننے سے ڈر جاتے ہے۔

27/08/2022

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں کیساتھ تعاون کرے۔ بے شک 100 روپے جمع کرے۔ اللہ بہترین جزا دیگا۔ انشاءالله
میدان عمل میں ہے ہر متاثرہ فیملی کو پہنچنے کا تہیہ کر کھا ہے آپ سب کی تعاون درکار ہے۔
الخدمت فاونڈیشن دیر بالا کا اکاونٹ نمبر
Account Tittle Alkhidmat Foundation Dir Upper
Account number. PK.47 khyb 0126003002601191.
Alkhidmat Volunteers

Address

Khas Dir
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Nawab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share