𝗗𝗶𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 دیر وِژن

𝗗𝗶𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 دیر وِژن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗗𝗶𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 دیر وِژن, Graphic designer, Dir Upper, Dir.

دیر وژن (Dir Vision) ایک جدید کریئیٹو میڈیا پلیٹ فارم ہے، جہاں تخلیقی صلاحیت اور معیار کو یکجا کر کے فوٹوگرافی، ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافک ڈیزائن، AI کریئیشنز اور سوشل میڈیا کنٹینٹ کے ذریعے آپ کے خیالات کو حقیقت کا روپ دیا جاتا ہے۔

30/06/2026

Imran khan Lovers🥰

29/06/2026

کس چاپر دریائے پنجکوڑہ کے کنارے واقع ایک نہایت دلکش، پُرسکون اور قدرتی حسن سے مالا مال علاقہ ہے۔ یہاں کی سرسبز و شاداب کھیتیاں، گھنے درخت، ٹھنڈی ہوا اور شفاف بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ ہر آنے والے کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال بڑی تعداد میں لوگ یہاں سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں اور قدرت کے حسین مناظر سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہیں۔

اس علاقے کی ایک خاص پہچان یہاں موجود قدیم پن چکیاں بھی ہیں، جہاں آج بھی دور دراز علاقوں سے لوگ اپنا گندم وغیرہ پسوانے آتے ہیں۔ یہ پن چکیاں نہ صرف مقامی ثقافت اور روایات کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ اس علاقے کی تاریخی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہیں۔

اگر حکومت اس خوبصورت مقام پر خصوصی توجہ دے، سڑکوں، سیاحتی سہولیات، پارکوں، بیٹھنے کی جگہوں اور صفائی کے نظام کو بہتر بنائے تو کس چاپر ایک بہترین سیاحتی مقام بن سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ ملکی سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ قدرت کی اس حسین نعمت کو محفوظ رکھنا اور ترقی دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

10/06/2026

الحمدللہ! مجیب جوس سنٹر واڑی کا شاندار افتتاح ہو گیا

تازہ، معیاری اور لذیذ جوسز کے ساتھ مجیب جوس سنٹر واڑی اب آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔ آپ سب دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ کو دعوت ہے کہ تشریف لائیں اور ہمارے بہترین ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔

مجیب جوس سنٹر واڑی
“تازگی کا اصل ذائقہ، ہر گھونٹ میں”

04/06/2026

Rain brings a magical charm to the village, making it look more beautiful than ever.

غم کی خبرإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈرائیور نثار احمد اور حا...
29/05/2026

غم کی خبر

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈرائیور نثار احمد اور حاجی شفیق کی والدہ، کاشف اسرار کی دادی، جبکہ ڈاکٹر قاسم نوید اور کی چچی انتقال کر گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ مغرب کے بعد رات 8 بجے بوائز مڈل سکول چاپر خوڑ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

28/05/2026

آج کل عید صرف نماز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
عید کا دوسرا دن ہے مگر بازار ایسے کھلے ہیں جیسے کوئی عام دن ہو۔
نہ وہ پہلے جیسی رونقیں رہیں، نہ رشتوں میں وہ مٹھاس، نہ گھروں میں وہ خلوص۔
لوگ ایک دوسرے سے ملنے کے بجائے کاروبار اور مصروفیات میں گم ہو گئے ہیں۔
عید جو کبھی محبت، اپنائیت اور خوشیوں کا نام تھی، اب صرف ایک رسم بنتی جا رہی ہے۔
سبزی منڈی واڑی۔😢😢

اعلانِ جنازہ۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونرانگو سے تعلق رکھنے والا محمود خان کا بیٹا اضعر خان کا بھائی ارش...
22/05/2026

اعلانِ جنازہ۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
رانگو سے تعلق رکھنے والا محمود خان کا بیٹا اضعر خان کا بھائی ارشاد اور لطیف کا مامو لیاقت خان وفات پا گیا ہے نماز جنازہ آج 22 5 2026 بروز جمعہ دسلوڑ جنازگاہ میں11:30 بجے ادا کی جائے گی۔

Address

Dir Upper
Dir
774411

Telephone

+923038959359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗗𝗶𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 دیر وِژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share