𝗗𝗶𝗿 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗶𝗼

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • 𝗗𝗶𝗿 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗶𝗼

𝗗𝗶𝗿 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗶𝗼 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗗𝗶𝗿 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗶𝗼, Graphic designer, Dir Upper, Dir.

دیر کریئیشنز اسٹوڈیو — ضلع دیر بالا کا تخلیقی مرکز، جہاں جذبہ، مہارت اور جدید سوچ مل کر ویڈیو ایڈیٹنگ ہو یا گرافک ڈیزائن، ہمارا مقصد ایسے شاہکار تخلیق کرنا ہے جو دلوں کو چھو جائیں اور دیر کی پہچان کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔

11/05/2026

پشاور ٹریڈرز
بہترین کوالٹی، مناسب ریٹ اور شاندار سروس کے ساتھ ہمیشہ آپ کی خدمت میں حاضر

 دیر بالا کے تمام نو منتخب کابینہ اور خصوصا اپنے پیارے نوجوان صحافی دوست کلاس فیلو شیخ ابوسعید کو آفس سیکٹری منتخب ہونے ...
09/05/2026


دیر بالا کے تمام نو منتخب کابینہ اور خصوصا اپنے پیارے نوجوان صحافی دوست کلاس فیلو شیخ ابوسعید کو آفس سیکٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے اور نو منتخب کابینہ سے امید رکھتے ہے کہ وہ پہلے کی طرح عوام کی مساٸل کو اجاکر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرینگے🤞

07/05/2026

GDC Wari Upper Dir

05/05/2026

افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قا ت لانہ حملے میں شہید پولیس ذرائع

01/05/2026

The natural beauty of Kass Chapper

غم کی خبر۔۔۔چاپر شاہد آباد سے تعلق رکھنے والے ریحان اللہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔مرحوم اعجاز خان اور اورنگزیب خان کے بھائ...
29/04/2026

غم کی خبر۔۔۔
چاپر شاہد آباد سے تعلق رکھنے والے ریحان اللہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
مرحوم اعجاز خان اور اورنگزیب خان کے بھائی تھے، جبکہ ملک اسلم خان، ایزول خان، شیر عظیم خان اور شیرباز خان کے بھتیجے تھے۔
اسی طرح انجنئیر سجاد خان، ڈاکٹر فضل ربی، واجد علی اور مجاہد خان کے کزن تھے۔
نمازِ جنازہ آج سہ پہر 5 بجے شاہد آباد (کوزہ ادیرہ) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
اللہ پاک سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

21/04/2026

عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے ضلعی صدر راجہ امیر زمان کا پریس کانفرنس ۔۔۔تحصیل واڑی میں سرکاری محکموں کے لئے کارکردگی درست کرنے کے لئے دس روز کا ڈیڈ لائن دیدی ۔۔۔۔۔۔

19/04/2026

پشاور ٹریڈرز — معیار اور اعتماد کا نام، مین روڈ نزد شیل پمپ واڑی اپر دیر میں واقع، جہاں آپ کو کولڈ ڈرنکس، مشروبات اور روزمرہ استعمال کی تمام معیاری اشیاء مناسب قیمت پر دستیاب ہیں، بہترین سروس اور خلوص کے ساتھ، ابھی تشریف لائیں یا رابطہ کریں:
پروپرائیٹر عرفان امیر صاحب،

  کی محکمانہ ترقی (Promotion) ہو گئی ہے۔ انہیں ان کی بہترین خدمات کے عوض گریڈ 17 سے گریڈ 18 پر فائز کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر ...
16/04/2026

کی محکمانہ ترقی (Promotion) ہو گئی ہے۔ انہیں ان کی بہترین خدمات کے عوض گریڈ 17 سے گریڈ 18 پر فائز کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر صاحب نے واڑی ہسپتال میں ایک طویل عرصے تک اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور جانفشانی سے سر انجام دی ہے۔ یہ پروموشن ان کی اسی محنت اور مخلصانہ سروس کا صلہ ہے۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

انتقال کی خبر شالگاہ سے تعلق رکھنے والے محمد یار ۔عمرخان کی والدہ اور عبداللہ ۔سبحان علی اور شیر بادشاہ کی دادی وفات پاچ...
14/04/2026

انتقال کی خبر
شالگاہ سے تعلق رکھنے والے محمد یار ۔عمرخان کی والدہ اور عبداللہ ۔سبحان علی اور شیر بادشاہ کی دادی وفات پاچکی ہے ۔جسکی نماز جنازہ سلطان آباد واڑی گریڈ کے قریب آج مورخہ14اپریل بوقت شام 6 بجے ادا کی جائیگی ۔

Address

Dir Upper
Dir
774411

Telephone

+923038959359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗗𝗶𝗿 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗶𝗼 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share