02/03/2026
📢 میٹرک (SSC) سالانہ اول 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
🔹 پرائیویٹ طلباء درج ذیل لنک سے اپنے رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
👉 https://bisemalakand.edu.pk/rollno-slips/ssc-a
🔹 اسکول انتظامیہ اپنے طلباء کے رول نمبر سلپس آن لائن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں ۔
🔹 ریگولر طلباء اپنے رول نمبر سلپس کے حصول کے لیے اسکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
Board of Intermediate & Secondary Education Malakand is an Education Examination Conducting Body at SSC(9th, 10th Class) & HSSC(11th, 12th Class) Levels covering Malakand, Dir Lower, Dir Upper and Bajuar districts under its jurisdiction