DeepMind College of Sciences & Technical Education

DeepMind College of Sciences & Technical Education DeepMind College of Advanced Studies offers a diverse range of programs to cater to various interests and career paths. These include:

1. Computer Science
4.

FA (Faculty of Arts)
2. FSc (Faculty of Science)
3. DIT (Diploma)
5. Safety Courses.

"ڈیپ مائنڈ کالج کے تمام معزز طلبہ، ان کے قابلِ احترام والدین، اساتذہ، مسافر بھائیوں اور تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی ...
26/05/2026

"ڈیپ مائنڈ کالج کے تمام معزز طلبہ، ان کے قابلِ احترام والدین، اساتذہ، مسافر بھائیوں اور تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔"

26/05/2026
مبارکباد🎉✨ٹیوشن سٹاف کے معزز ممبر اور کیمسٹری کے بے تاج بادشاہ  محترم عطا اللہ صاحب کو کیمسٹری لکچرر منتخب ہونے پر دل کی...
21/05/2026

مبارکباد🎉✨
ٹیوشن سٹاف کے معزز ممبر اور کیمسٹری کے بے تاج بادشاہ محترم عطا اللہ صاحب کو کیمسٹری لکچرر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 👏💐
آپ کے محنت، لگن اور مخلصانہ خدمات ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس نئی ذمہ داری میں شاندار کامیابیوں سے نوازے اور آپ کا یہ سفر مزید ترقی اور کامرانیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو۔ (آمین)
بہت بہت مبارک ہو سر! 🌟

14/05/2026

ڈی آئی ٹی (DIT) کورس میں داخلے جاری ہیں- پیر (Monday) تک صرف 5 سیٹیں باقی ہیے پہلے آئیں، پہلے پائیں!اپنی سیٹ ابھی پکی کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ دیر نہ کریں، یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!

صرف پانچ 5 سیٹ پر ایک سالہDIT میں پہلے آئیے پہلے پائیے کے تحت پیر تک داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔
14/05/2026

صرف پانچ 5 سیٹ پر ایک سالہDIT میں پہلے آئیے پہلے پائیے کے تحت پیر تک داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔

CCTV fresh class registration is started ✓regular classes will be started 18/5/2026
14/05/2026

CCTV fresh class registration is started
✓regular classes will be started 18/5/2026

03/05/2026

📢تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج کالج کا اکاؤنٹ آفس کھلا رہے گا۔اپنا رول نمبر سلپ آج ہی اکاؤنٹ آفس سے حاصل کریں۔سلپ میں موجود نام، والد کے نام یا دیگر تفصیلات کو غور سے چیک کریں۔کسی بھی قسم کی غلطی (Correction) کی صورت میں فوری طور پر کالج انتظامیہ کو آگاہ کریں تاکہ بروقت درستگی کی جا سکے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈیپ مائنڈ کالج (DeepMind College...
30/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈیپ مائنڈ کالج (DeepMind College) کے سابقہ طالب علم اور ہمارے پیارے شاگرد انصار جان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ کی تفصیلات: آج رات 10:00 بجے

26/04/2026

میٹرک سے فارغ طلباء اور طالبات کے لئے خوشخبری
کیا آپ اپنی انگلش بول چال اور تحریری مہارت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
ڈیپ مائنڈ کالج آف سائنسز اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن (کمبر میدان) لایا ہے آپ کے لیے انگلش لینگویج کے خصوصی کورسز!
کورسز کی تفصیلات:
• انگلش اسپیکنگ (Spoken English)
• کمیونیکیشن اسکلز (Communication Skills)
• گرامر اور وکیبلری (Grammar & Vocabulary)
• مضمون نویسی (Essay Writing)
زیرِ نگرانی: ماہرِ تعلیم نوید احمد (MPhil English Literature)
کلاسز کا آغاز: 1 مئی 2026

📝 رجسٹریشن کا طریقہ:
اپنی سیٹ محفوظ کرنے کے لیے ابھی کالج تشریف لائیں یا اپنے شناختی کارڈ (CNIC) یا فارم-بی کی کاپی درج ذیل واٹس ایپ نمبرز پر بھیجیں:
📞 0306-8320568
📞 0302-3388401
مستقبل کی کامیابی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں اور آج ہی رجسٹر ہوں!

Learn Advance CCTV CAMERA INSTALLATION
24/04/2026

Learn Advance CCTV CAMERA INSTALLATION

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کرام متوجہ ہوں.BISE ملاکنڈ نے سالانہ امتحان...
20/04/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ
تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کرام متوجہ ہوں.
BISE ملاکنڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ڈیٹ شیٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں اور کامیابی کے لیے کمر کس لیں

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeepMind College of Sciences & Technical Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DeepMind College of Sciences & Technical Education:

Share