Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina

Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina Computers, Printers, Accessories, Mobile Accessories, Graphics Designing, All Type of Documents Translation (All Languages) NADRA Esahulat Franchise

21/04/2026

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
follow, like and share for more info.


*زِندگی کی راہوں میں انسان بہت کچھ کھو دیتا ہے اور بہت کچھ پا بھی لیتا ہے* *کبھی دنیا کے پیچھے بھاگتے بھاگتے دل کا سکون ...
21/04/2026

*زِندگی کی راہوں میں انسان بہت کچھ کھو دیتا ہے اور بہت کچھ پا بھی لیتا ہے*
*کبھی دنیا کے پیچھے بھاگتے بھاگتے دل کا سکون گم ہو جاتا ہے اور کبھی ایک سجدہ وہی سکون واپس لوٹا دیتا ہے۔*
*اصل کامیابی یہ نہیں کہ ہم نے دنیا سے کیا پایا بلکہ یہ ہے کہ ہم نے اللّٰه سے اپنا رشتہ کتنا مضبوط کیا۔ اگر سب کچھ پا کر بھی رب کی قربت کھو دی تو سب بیکار ہے اور اگر سب کچھ کھو کر بھی رب مل گیا تو یقین جانیے کچھ بھی نہیں کھویا*😊

نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت18 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 24 سال سے زائد عمر ...
24/02/2026

نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت
18 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 24 سال سے زائد عمر کے مرد حضرات جو پیدائش سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ نہیں بنوا سکے، چند دیگر شرائط پوری کرنے پر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
18 سال سے زائد عمر کی شادی شدہ خواتین جن کا شناختی کارڈ نہیں بنا ، اگر ان کے پاس یونین کونسل سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ موجود ہے اور والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ نکاح نامہ اور بائیومیٹرک تصدیق کے لئے شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کے ہمراہ نادرا مرکز تشریف لائیں ۔ اگر والد، والدہ یا شوہر فوت ہو چکے ہیں لیکن ان کا ریکارڈ نادرا میں موجود ہےتو نادرا دفتر میں چند سوالات کے تسلی بخش جواب دینے پر درخواست جمع کر لی جائے گی ۔
18 سال سے زائد عمر کی غیرشادی شدہ خواتین کے لئے شوہر سے متعلق شرائط لاگو نہیں ہوں گی ۔
24 سال سے زائد عمر کے جن مرد حضرات نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنوایا اور ان کے والد یا والدہ اور کسی ایک بہن یا بھائی کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ کے ہمراہ تشریف لائیں۔ اگر والدین فوت ہو چکے ہیں تو شناختی کارڈ کے حامل بھائی یا بہن کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
یاد رکھیں!
شناختی کارڈ پر آپ کی طرف سے دئیے گئے کوائف کے مطابق والدین کے نام، تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش کا اندراج کیا جائے گا اور اس میں تاحیات تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ پر یہ رعایت 31 دسمبر 2026 تک کے لئے دی گئی ہے
nadra cnic without birth certificate, nadra new policy 2026, birth certificate relief nadra, cnic without b form, nadra update pakistan, nadra facility for women, nadra facility for men 24 years, computerized nikah nama nadra, biometric verification nadra, nicop requirements pakistan, nadra latest news 2026, pakistan id card update, union council nikah nama, nadra december 2026 deadline, cnic registration pakistan














کل پشاور ائیرپورٹ پر ایک شخص کو صرف اس وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا کہ وہ وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا۔جب ایف آئی اے نے پوچھا...
16/01/2026

کل پشاور ائیرپورٹ پر ایک شخص کو صرف اس وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا کہ وہ وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا۔

جب ایف آئی اے نے پوچھا کہ وہاں جا کر کیا کرو گے؟
تو اس نے سادگی میں جواب دے دیا: “دوسرا ویزہ تلاش کروں گا”

بس یہی ایک جملہ کافی تھا، بھائی کو آف لوڈ کر دیا گیا اور واپس گھر بھیج دیا گیا۔

⚠️ اہم بات:
اگر آپ وزٹ ویزے پر سفر کر رہے ہیں تو ذہن میں بھی وزٹ ہی رکھیں۔
ایئرپورٹ پر یہی کہیں کہ سیر، فیملی وزٹ یا ٹورزم کے لیے جا رہے ہیں۔
غلط یا غیر ضروری بات آپ کے لیے مسئلہ بنا سکتی ہے۔

📌 دوسری بہت ضروری بات:
اگر خدا نخواستہ آپ کو آف لوڈ کر دیا جائے تو سیدھا واپس گھر نہ جائیں۔
ائیرپورٹ کے اندر ہی FIA آفس ہوتا ہے، وہاں جا کر
✔️ آف لوڈ ہونے کی تحریری وجہ (Written Reason) ضرور مانگیں
تاکہ بعد میں اس مسئلے کو کلئیر کیا جا سکے۔

آگاہی رکھیں، احتیاط کریں، اور دوسروں تک یہ بات ضرور پہنچائیں۔
یہ ایک چھوٹی سی غلطی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے
بشکریہ فوٹی ون
پوسٹ شئیرکریں
Toba Tech

خلع کی ڈگری فیملی کورٹ سے جاری ہونے کے بعد بھی قانونی طور پر طلاق اس وقت مکمل اور مؤثر سمجھی جاتی ہے جب یونین کونسل سے ب...
14/01/2026

خلع کی ڈگری فیملی کورٹ سے جاری ہونے کے بعد بھی قانونی طور پر طلاق اس وقت مکمل اور مؤثر سمجھی جاتی ہے جب یونین کونسل سے باقاعدہ طلاق سرٹیفکیٹ جاری ہو جائے۔ خلع ڈگری ملنے کے بعد عدالت کے فیصلے کی مصدقہ نقل متعلقہ یونین کونسل میں جمع کروائی جاتی ہے، جہاں سے شوہر کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ مقررہ قانونی مدت (90 دن) مکمل ہونے کے بعد یونین کونسل طلاق مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے۔ اس طلاق سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر خاتون اپنے شناختی کارڈ، نادرا ریکارڈ، پاسپورٹ اور دیگر سرکاری دستاویزات میں شوہر کا نام ختم کروا کر والد کے نام پر تصحیح کروا سکتی ہے۔ خلع کی ڈگری کے بغیر یا یونین کونسل کے سرٹیفکیٹ کے بغیر طلاق قانونی طور پر مکمل تصور نہیں ہوتی، اس لیے درست اور قانونی طریقہ اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔

After the Khula decree is granted by the Family Court, the divorce becomes legally effective only when a Divorce Certificate is issued by the Union Council. Upon receiving the Khula decree, a certified copy of the court order is submitted to the concerned Union Council, which then issues a notice to the husband. After completion of the mandatory legal period of 90 days, the Union Council issues the effective Divorce Certificate. On the basis of this certificate, the woman can update her CNIC, NADRA record, passport, and other official documents by removing the husband’s name and restoring her father’s name. Without the Union Council’s Divorce Certificate, the divorce is not considered legally complete; therefore, following the proper legal procedure is essential.



Khula decree, divorce certificate, Union Council divorce, family court khula, legal divorce Pakistan, NADRA update after divorce, effective divorce certificate, khula process Pakistan

محکمہ لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے اشتراک سے سول رجسٹریشن کے لیے   آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے سول رجسٹریشن کے لیے Pak...
13/01/2026

محکمہ لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے اشتراک سے سول رجسٹریشن کے لیے آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے

سول رجسٹریشن کے لیے Pak ID موبائل ایپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں

اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کر کے لاگ ان کریں

Provincial Civil Registration Service میں صوبہ پنجاب منتخب کریں
پیدائش، وفات ،شادی اور طلاق میں سے متعلقہ Icon پر کلک کریں

کوائف اور دستاویزات مکمل کریں اور گھر بیٹھے سرٹیفکیٹ حاصل کریں

آن لائن برتھ سرٹیفکیٹ آج یونین کونسل گیا کہ آنلائن درخواست دی تھی برتھ سرٹیفکیٹ نہیں بن رہا ایپلیکیشن ریجیکٹ ہو جاتی ہے ...
13/01/2026

آن لائن برتھ سرٹیفکیٹ
آج یونین کونسل گیا کہ آنلائن درخواست دی تھی برتھ سرٹیفکیٹ نہیں بن رہا ایپلیکیشن ریجیکٹ ہو جاتی ہے درخواست فارم بچے کی تصاویر ، والدین کے کارڈ کی تصاویر اپلوڈ کی ہوئی ہیں پھر بھی نہیں بن رہا۔ تو سیکریٹری نے یہ فارم دیا اور بولا کہ یہ حلف نامہ لازمی اپلوڈ کرنا ہے پھر ایکسیپٹ ہوگی۔ آپ لوگوں کو بھی جب ایپلیکیشن واپس آئے تو حلف نامہ پر کر کے لازمی اپلوڈ کریں۔

اب نادرا کے دفتر جانے کی ضرورت ختم! 🎉کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ کا بچہ کا "ب فارم" سیدھا آپ کے موبائل پر ہی ملے گا؟ 📱نادر...
10/10/2025

اب نادرا کے دفتر جانے کی ضرورت ختم! 🎉

کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ کا بچہ کا "ب فارم" سیدھا آپ کے موبائل پر ہی ملے گا؟ 📱

نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے یہ سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اگر آپ نے پہلے ہی درخواست دے رکھی ہے تو:

✅ فارم تیار ہونے پر آپ کو ٹریکنگ آئی ڈی ملے گی
✅ پی ڈی ایف آئیکن پر کلک کریں
✅ فارم فوری طور پر آپ کے موبائل والٹ میں سیو ہو جائے گا

اس کے علاوہ، نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ کا نیا ورژن 5.0.4 بھی جاری کر دیا ہے، جس میں:

📞 موبائل نمبر اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت
📧 ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا آپشن
🔐 OTP کے ذریعے فوری تصدیق

اب اپنا نمبر تبدیل کروانے کے لیے دفتر جانے کی ضرورت نہیں – بس ایپ میں پروفائل سیٹنگز میں جاکر "ایڈٹ موبائل" پر کلک کریں۔

یہ نئی سہولتیں نادرا کی شہریوں کو جدید ترین خدمات فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔

#نادرا #پاکآئیڈی #بفارم #ڈیجیٹلپاکستان

کیا آپ نے ابھی تک پاک آئی ڈی ایپ ڈاؤنلوڈ کی ہے؟
نیچے کمنٹس میں بتائیے! 👇

27/09/2025
A4tech PK-910H 1080p Full HD We**am0544-6303560333-5846256Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina
27/09/2025

A4tech PK-910H 1080p Full HD We**am
0544-630356
0333-5846256
Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina

Address

1st Floor, Ulfat Plaza, Mangla Road Dina Distt. Jhelum
Dina
49400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Galaxy Computers & NADRA Esahulat Franchise Dina:

Share