28/06/2026
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میرے دادا ابو چائو خان میئو کا رضاہِ الائی سے انتقال ھوگیا ہے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ دوپہر 1:30 بجے نزد ڈگری کوٹ غلام محمد روڈ دیھ 174 میں ادا کی جاۓگی