SADDIQ-Inverter

SADDIQ-Inverter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SADDIQ-Inverter, Electronics, Giloti Panila adda Banu DIK Road, Dera Ismail Khan.

السلام علیکم ہمارے پاس 1KW سے لے کر 10KW تک سولر انورٹر تیار کیے جاتے ہیں جس کی وارنٹی ہے 6 مہینے . ہمارا دعوی ہے جب وارنٹی میں انورٹر خراب ہوگا ہم اپ کو فری میں بنا کے دیں گے اور ساتھ میں کرایہ بھی دیں گے انشاءاللہ

10/02/2026

📢 اہلِ گلوٹی کے لیے اہم ترین اعلان! 📢
​کیا موبائل نیٹ ورک کے "سگنل" ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپ تھک چکے ہیں؟ 😩 کبھی چھت پر جانا پڑتا ہے تو کبھی گلی کے موڑ پر؟ اب پریشان ہونا چھوڑیں!
​صدیق سولر انورٹر اب آپ کے لیے لایا ہے ایک شاندار حل! ہم اپنے گاؤں گلوٹی میں ایک ایسا ہائی سپیڈ وائی فائی سسٹم لانے کا سوچ رہے ہیں جو آپ کی تمام ٹینشن ختم کر دے گا۔
​✨ یہ وائی فائی کیوں ضروری ہے؟
​🌍 پردیس والوں سے رابطہ: اگر آپ کے پیارے باہر ملک میں ہیں اور نیٹ ورک کی وجہ سے بات نہیں ہو پاتی، تو اب ایچ ڈی (HD) ویڈیو کال کریں بغیر کسی رکاوٹ کے۔
​📚 تعلیم اور کلاسز: وہ طالب علم جو آن لائن پڑھنا چاہتے ہیں یا کلاس لینا چاہتے ہیں، اب نیٹ ورک کا بہانہ نہیں چلے گا!
​🎮 آن لائن گیمنگ: پب جی (PUBG) ہو یا کوئی اور گیم، اب لو (Low) پنگ اور تیز سپیڈ کے ساتھ مزہ لیں۔
​📱 پورے گھر کا حل: ایک ہی وائی فائی سے 10 موبائلز ایک ساتھ کنیکٹ کریں۔
​💰 بچت ہی بچت: اندازاً 2000 روپے ماہانہ خرچ (رقم میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو سکتی ہے)۔
​🤔 فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
​ہم یہ سسٹم تبھی لگائیں گے اگر آپ لوگ اس میں دلچسپی دکھائیں گے۔ تو بتائیے:
​کیا ہمیں یہ سسٹم شروع کرنا چاہیے؟
​کون کون اس سروس کو جوائن کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟
​اپنی رائے نیچے کمنٹس میں دیں یا ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم حتمی فیصلہ کر سکیں!

09/02/2026

Sadeeq Ullah ustad ❤️

03/02/2026

🌞 ڈبل بچت آفر! TCL AC Inverter خریدیں اور سکون پائیں!
کیا آپکو بہترین AC کی تلاش ہے؟
مارکیٹ ریٹ: Rs. 1,45,000
ہماری خصوصی قیمت: صرف Rs. 1,35,000
سیدھی سادی بچت: Rs. 10,000!
💡 کیوں ہمارا AC بہترین انتخاب ہے؟
⚡ بجلی کا بل کم: یہ واحد AC ہے جو صرف 4 سولر پینلز پر آسانی سے چلتا ہے، جس سے آپ کے بجلی کے اخراجات میں ڈرامائی کمی آئے گی.
📉 مارکیٹ سے سستا: ہم آپ کو 10,000 روپے کی فوری رعایت دے رہے ہیں baqaida market rate se.
💯 مکمل اعتماد: آفیشل کمپنی وارنٹی کے ساتھ اصلی اور نیا پروڈکٹ۔
🕒 یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!
سٹاک محدود ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ اپنی یونٹ بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 کال یا واٹس ایپ: 03459852093 (صدیق استاد)

22/07/2025

ویڈیو میں بتائی گئی معلومات کے مطابق اگر ہم اپ کو استری کے ساتھ دو سے تین پنک کے یا فریج کے ساتھ تین سے چار پنکھے کی نہیں چلا کے دیں گے 80 ہزار پیکج میں پھر ہم اپنا سامان واپس لے ائیں گے مزدوری ہماری گئی اپ سے ایک روپے چارج بھی نہیں لیں گے
https://wa.me/923189838138
03189838138

14/07/2025

الحمدللہ ہم نے کمر مشانی پنجاب میں 2 سولر پلیٹ سے پوری دکان کی 10 سے 15 لائٹس اور ان کے ساتھ 2 پنکے اور انشاءاللہ ان کے ساتھ ایک استری بھی ارام سے چلا سکتا ہے یہ ہمارا دعوی ہے اور یہ پورا پیکج 80 ہزار روپے میں اپ کو لگا کے دیں گے
https://wa.me/923189838138
03189838138

13/07/2025

الحمدللہ کل ہم نے ایک پیارے بھائی کو کنڈل پنجاب انورٹر لگا کے دیا ہے 2 سولر پلیٹ پہ ہم نے اس کا فریزر اور ساتھ میں دو تین پنکھے جوسر سب کچھ ارام سے چلا سکتا ہے اور بہترین کام کرے گا چھ مہینے وارنٹی کے ساتھ دے رہے ہیں
03189838138 واٹس اپ نمبر

24/06/2025

🔥غریبوں کے لیے سپیشل پیکج 🔥
صدیق سولر انوارٹر کی جانب سے ہم لائے ہیں غریبوں کے لیے سپیشل افر جس میں ہم اپ کو دے رہے ہیں 2- 585 واٹ سولر پلیٹس Jinko A گریڈ اور ایک انورٹر جس کو 2 سے 8 سولر اپ لگا سکتے ہیں اور ان کے ساتھ پورا سامان بھی اپ کو انشاءاللہ 80 ہزار پیکج میں دیں گے .
اس پلانٹ پر اپ استری ف*ج اور گھر کے پنکے وغیرہ چلا سکتے ہیں جو کہ ہماری ذمہ داری ہوگی ۔۔
ایڈریس : گلوٹی اڈا بنو ڈیرہ اسماعیل خان روڈ
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ نمبر
03489852093
https://wa.me/923489852093

سولر پینل پر سے ٹیکس ہٹا دیا گیا
17/06/2025

سولر پینل پر سے ٹیکس ہٹا دیا گیا

14/06/2025

🔥صدیق سولر انورٹر🔥
کی جانب سے ہم دے رہے ہیں 6 مہینوں کی ورانٹی اگر ہمارا انورٹر 6 مہینوں میں جب بھی خراب ہوگا تو ہم فری میں بنا کے دیں گے اور کرایہ بھی انشاءاللہ ساتھ دیں گے ۔
اور اگر 1 مہینے میں اپ کو ہمارا انورٹر پسند نہیں ایا بغیر کسی وجہ کے پھر بھی ہم اپ کو فل پیمنٹ واپس کریں گے یہ ہمارا وعدہ ہے

ایڈریس : گلوٹی پنیالہ اڈا ڈیرہ اسماعیل خان
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ نمبر
03189838138
https://wa.me/923189838138
انورٹر یا پورا سولر پلانٹ کی پیمنٹ کے لیے اپ نے صرف صدیق اللہ اکاؤنٹ پیسے بھیجنے ہیں. اس کے علاوہ کسی دوسرے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجنے پر ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے

11/06/2025

🔥70 ہزار میں ہم اپ کو پورا پلانٹ لگا کے دینگے جس پر اپ استری ۔ ف*ج ۔لائٹ ۔ کولر وغیرہ چلا سکتے ہیں صرف 70 ہزار میں ۔
🔥چھ مہینے وارنٹی کے ساتھ
🔥اگر 1 مہینے میں انورٹر پسند نہ ائے تو پیسے واپس دیں گے
🔥اس انورٹر پہ اپ 2 سے لے کر 5 تک سولر لگا سکتے ہیں
ایڈریس : گلوٹی پنیالہ اڈا ڈیرہ اسماعیل خان
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ نمبر
03189838138
https://wa.me/923189838138
انورٹر یا پورا سولر پلانٹ کی پیمنٹ کے لیے اپ نے صرف صدیق اللہ اکاؤنٹ پیسے ! ہیں. اس کے علاوہ کسی دوسرے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجنے پر ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے

08/06/2025

ہم بنا رہے ہیں 7Kw, 5Kw اور اور 10Kw سپیشل انورٹرز جو آپ کے گھر کا لوڈ آسانی سے چلائیں گے، اور ہم 6 ماہ کی وانٹی بھی دیں گے، الحمد للہ ہم روزانہ کی بنیاد پر آرڈرز لاہور، جھنگ، ملتان، ہارون آباد، ہری پور، کوئیٹہ، کراچی اور پاکستان کے مختلف شہروں میں بھیج رہے ہیں، وہ بھی کیش آن ڈیلیوری۔
مارکیٹ میں 5Kw کو 7Kw بنا کر بیچا جا رہا ہے۔ اور لوگ یہ سمجھ کر کہ قیمت کم ہے لے لیتے ہیں۔

ہم یہ بھی گارنٹی دیتے ہیں کہ اگر ہمارا انورٹر جل جائے یا پھٹ جائے تو آپکو ریپلیس کر کے نیا دیں گے۔ الحمد للہ آج تک ایسا کبھی ہوا نہیں کیونکہ ہم ان میں تین قسم کی پروٹیکشنز استعمال کرتے ہیں۔ اوور لوڈ، لو وولٹیج اور شارٹ سرکٹ پروٹیکشنز جو انورٹر کو جلنے سے روکتی ہیں۔

ہمارا 10Kw انورٹر تین AC, تین فریج، استری، واشنگ مشین، واٹر پمپ، اور پنکھے وغیرہ اکھٹے چلائے گا۔ 45 ایمپیئر تک لوڈ چلائے گا۔ جو کہ مارکیٹ میں کوئی نہیں بنا رہا۔

ہماری شاپ لوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان ہے اور ہم پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کرتے ہیں۔

ایڈریس : گلوٹی پنیالہ اڈا ڈیرہ اسماعیل خان
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ نمبر
03189838138
https://wa.me/923189838138

Address

Giloti Panila Adda Banu DIK Road
Dera Ismail Khan
29020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADDIQ-Inverter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category