Humdan Mobile & Accessories Al Ghazi Mobile Plaza DIKhan

Humdan Mobile & Accessories Al Ghazi Mobile Plaza DIKhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humdan Mobile & Accessories Al Ghazi Mobile Plaza DIKhan, Mobile Phone Shop, Main Entrance Point Of Karachi Adda DIKhan, Dera Ismail Khan.

We Buy&sell New & Used Mobile and offer a wide range of smartphones & tablets of All Companies, along with Accessories, smart watches, and provide services with a cheap rate of Mobile Repairing of Hardware as well as software.

19/04/2024

آج میرے جیگری یاروں کا ٹانک اور پہاڑ پور اینڈ سٹی سے حمدان موبائل اینڈ ایکسیسیریز الغازی موبائل پلازہ میں تشریف آوری اور مبارک باد پر تہیہ دل شکریہ ادا کرتا ہوں۔
دوستوں کو مشہور ڈیریوال ثوبت سے تواضع کی شریف بخشی۔ اللّٰہ تعالیٰ اعمالِ صالحہ کے لے لمبی عمریں عطا فرمائے۔

14/04/2024

سوشل میڈیا کے دوستوں سے مندر جہ ذیل تعارفی ویڈیو کے ساتھ ساتھ تحریری طور پراپنا نیا کاروبار سے روشناس کرانا چاہتا ہوں کہ ماہ رمضان شریف سے ایک دو دن پہلے موبائل شاپ کھولنے کا مختر وقت کے مناسبت سے باقاعدہ افتتاحی تقریب انعقاد کیا گیاڈئ۔آئی۔خان سٹی کے دوستوں اس افتتاحی تقریب میں شریک ہوئےتھے۔ ہر چند کہ میرے بہت قریبی دوست اس افتتاحی تقریب میں وقت کے مختر مناسبت سےدعوت سے رہے گئے ہیں۔ میں اس پوسٹ سوشل میڈیا کےوساطت سے ان تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں۔
ماہ رمضان میں ٹائم ٹیبل ہر انسان روزمرہ زندگی سے تھوڑا الٹ ہو تا ہے۔
عید کے بعد کل سے انشاءاللہ باقاعدہ دکان اپنے معزیز کسٹمر کےنارمل روٹن کے مطابق کھولا رہےگا
دوستوں کے لئے سروسز کی فراہمی:
موبائل شاپ میں ہم موبائل سے ریلیٹڈ تقریبا تمام قسم کےخدمات کم قیمت پر فراہم کرتے ہیں۔ عام طورپر موبائل ریپرینگ --سافٹ وئیر اور ھارڈوئیرکے ہو ، تمام کمپنیز کے ایزی لوڈ، ایزی پیسہ،جاز کیش کے علاوہ ھر کمپنیز کے نئے اور پرانےموبا ئل کی خرید اور فروخت شامل ہے۔
ؐموبائل شاپ ایڈریس نوٹ کریں:
الغازی موبائل پلازہ نیر کراچی آڈا دیرہ اسماعیل خان۔
آخری میں میرے جاننےاور پہچان والے/ والیاں کے لے مندرجہ بالا خدمات میں خصوصی رعائت دی جائی گی۔

‏آپ کا اینڈرائڈ موبائل "SLOW چلتا ہے؟ آپ کے موبائل کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ بھی کم ہے؟تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔ 1. اگر آپ کا مو...
13/04/2024

‏آپ کا اینڈرائڈ موبائل "SLOW چلتا ہے؟
آپ کے موبائل کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ بھی کم ہے؟
تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔

1. اگر آپ کا موبائل سلو چلتا ہے تو "Settings" میں جائیں "Developer" موڈ کو آن کریں سکرول ڈاؤن کریں ۔ آپ کو "Window Animation Scale" کا بٹن ملے گا یہ بائے ڈیفالٹ 1 پہ ہو گا اس کو کم کرکے 0.5 کر دیں یہ ایپ اوپن ہونے کی سپیڈ کو بڑھا دے گا اگر آپ اس کو 10 پر کریں گے تو یہ بلکل سلو موشن کی طرح ورک کرے گا اسی طرح آپ اسی کے ساتھ دو اور سیٹینگز کو بھی 0.5 پہ کر سکتے ہیں
" Transition Animation Scale "
"Animator Duration Scale"

2. اپنے موبائل کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کو بڑھانے کے لیے "Chrome" کو اوپن کریں اور سرچ بار میں " chrome://flags " لکھ کر سرچ کریں آپ کے سامنے ایک چھوٹا سا سرچ بار اوپن ہوگا اس پہ "Download" لکھ کر سرچ کردیں پھر آپ کو "Parallel Downloading" کا آپشن ملے گا اس پہ کلک کرکے اسے "Enable " کردیں پھر آپ کو نیچے ایک "Relaunch" کا بٹن ملے گا اس پہ کلک کردیں-

حمدان موبائل کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
10/04/2024

حمدان موبائل کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

Contact me on my WhatsApp number.
09/04/2024

Contact me on my WhatsApp number.

چائنا کی مشہور کمپنی ZTE نے حال ہی میں پاکستان میں اپنے فونز لانچ کیے ہیں۔ ان کی خاصیت یہ ہے کہ وہ ہائی اسپیسیفیکیشن کے ...
07/04/2024

چائنا کی مشہور کمپنی ZTE نے حال ہی میں پاکستان میں اپنے فونز لانچ کیے ہیں۔ ان کی خاصیت یہ ہے کہ وہ ہائی اسپیسیفیکیشن کے ساتھ زیادہ کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ اب خبر آئی ہے کہ ان کی قیمتیں اور بھی کم ہوگئی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں کامیابی حاصل کر پائے گی، جبکہ بہت سے مشہور برانڈز پہلے سے موجود ہیں۔ ان کی منفرد قیمتوں کا اثر باقی برانڈز پر کیسے پڑے گا، یہ وقت ہی بتائے گا۔

Address

Main Entrance Point Of Karachi Adda DIKhan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923059374003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humdan Mobile & Accessories Al Ghazi Mobile Plaza DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humdan Mobile & Accessories Al Ghazi Mobile Plaza DIKhan:

Share