DailyDera

DailyDera It is a Humorous 🏆 Page ❤️ Where Posts on Every Subjects are Made Only to Brings Smiles 😀 to the Face 😎😁 of Pakistan.
(3)

15/10/2025
امیر شادی کرتا ہے ہنی مون پر چلا جاتا ہے اور جب غریب شادی کرتا ہے تو اس کے پیچھے 5 ماہ ٹینٹ والا لگا ہوتا ہے کہ پہلے 20 ...
16/08/2025

امیر شادی کرتا ہے ہنی مون پر چلا جاتا ہے اور جب غریب شادی کرتا ہے تو اس کے پیچھے 5 ماہ ٹینٹ والا لگا ہوتا ہے کہ پہلے 20 پلیٹ،6 ٹرے، 10 چمچ اور 3 جگ پورے کر استاد۔😂🤣

پاکستان میں بس یہی خوشحالی بچی ہے کہ رات موبائل چارج پہ لگاؤ اور صبح اٹھو تو 100٪ ہو چکا ہوتا ہے 😂
16/08/2025

پاکستان میں بس یہی خوشحالی بچی ہے کہ رات موبائل چارج پہ لگاؤ اور صبح اٹھو تو 100٪ ہو چکا ہوتا ہے 😂

29/07/2025

‏اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گد•ھے کا گوشت کھا چکے ہیں😜

28/07/2025

پٹرول کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ طلبہ کا آنا جانا اب تعلیمی فیس کے برابر پڑنے لگا ہے
ایسے میں آن لائن کلاسز ہی واحد حل بچی ہیں 🎓

28/07/2025

ہمارا ملک ترقی کیوں نہیںا کر رہا ہے۔۔۔
انصاف ہی نہیں ہے۔
اچھا وہ کس طرح۔۔۔۔۔!!!!!!!
کیونکہ باہر ملکوں کی عدالتیں کہتی ہے کہ ثبوت اکٹھا کرو اور ہمارے ملک میں یہ ہنس رہا ہے اسی ہی نے کیا ہوگا۔۔۔،🤣😜

28/07/2025

جو بچے میٹرک میں فیل ہو گئے ہیں، مایوس نہ ہوں
کل جب آپ سعودیہ جائیں گے تو گھر والے کہا کریں گے:
"حاجی صاحب آئے گا تو فیصلہ کرے گا" 😋

27/07/2025

حقیقت یہ ہے کہ ایک غریب شخص تین افراد کا بجلی بل بھرتا ہے۔
ایک اپنا، دوسرا اُن کا جنہیں بجلی مفت میں دی جاتی ہے، اور تیسرا اُن کا جو بجلی چرا لیتے ہیں

27/07/2025

اگر ہوٹل کا کھانا کھانے کے بعد آپکا دل ریت پر یا درخت کے نیچے بیٹھنے کو کر رہا ھو۔۔
تو سمجھ لیجئے کہ آپ کھوتا کھا چُکے ہیں۔۔۔🤣

Address

Dera Ismail Khan
29111

Telephone

03341640404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DailyDera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DailyDera:

Share