DI Khan Reliable Store

DI Khan Reliable Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DI Khan Reliable Store, Electronics, Topanwala Bazar Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.

Your Trusted Store for Home Appliances & Electronics
Cash & Easy Payment Options Available
Fridges | Washing Machines | Mobiles | Solar Panels & More Products Av
✔ Honest Dealing
✔ Trusted Service
✔ Serving Dera Ismail Khan
📩 Message Us for Details

22/09/2026

سولر سستا ہو گیا الحمداللہ
585w 20450 آج کا تازہ ریٹ
(روزانہ کے سولر کے تازہ ریٹ جاننے کے لیے فالو کر لیں)

☀️ ایک اور کامیاب سولر سسٹم کی تنصیب مکمل! ⚡الحمدللہ! DI Khan Reliable Store Team کی جانب سے معزز کسٹمر کے گھر پر A-Grad...
28/08/2026

☀️ ایک اور کامیاب سولر سسٹم کی تنصیب مکمل! ⚡

الحمدللہ! DI Khan Reliable Store Team کی جانب سے معزز کسٹمر کے گھر پر A-Grade Jinko Solar Panels بمعہ Verified Verification اور 8KV Solar Inverter کے ساتھ مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا ہے۔ 🔋☀️

🔹 8KV کوالٹی سولر انورٹر
🔹 Jinko A-Grade Solar Panels — Verified Verification کے ساتھ
🔹 کل 8 سولر پینلز
🔹 مکمل وائرنگ اور پروٹیکشن
🔹 معیاری سیفٹی سسٹم
🔹 ماہر ٹیم کی نگرانی میں مکمل تنصیب
🔹 بہترین کارکردگی اور قابلِ اعتماد سروس

💯 ہمارا مقصد صرف سولر سسٹم لگانا نہیں، بلکہ اپنے کسٹمر کو معیاری، محفوظ اور قابلِ اعتماد سولر حل فراہم کرنا ہے۔

🌞 بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے نجات حاصل کریں اور اپنے گھر کو سولر پر منتقل کریں۔

🤝 DI KHAN RELIABLE STORE TEAM
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری!

📞 رابطہ نمبر: 0334-1501011
📍 Dera Ismail Khan

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟الحمدللہ!ہمارے معزز کسٹمر محمد نوید کارلو YK  فوٹو گرافی ڈیرہ اسماعیل خان نے DI Khan Reliable Store ...
06/07/2026

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟
الحمدللہ!
ہمارے معزز کسٹمر محمد نوید کارلو YK فوٹو گرافی ڈیرہ اسماعیل خان نے DI Khan Reliable Store سے
HONDA CD 70 BIKE
آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد ہی سے ہماری کامیابی ہے۔ ❤️
ان شاء اللہ ہمارے ہاں درج ذیل اشیاء نقد اور آسان اقساط پر مارکیٹ کے بہترین ریٹس میں دستیاب ہیں:
✅ موبائل فونز
✅ فریج
✅ واشنگ مشین
✅ ایل ای ڈی ٹی وی
✅ اے سی (DC Inverter)
✅ سولر پینلز
📍 DI Khan Reliable Store
🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان









Safeer Ahmad Badozai
DI Khan Reliable Store
Fadia Shaboroz

الحمدللہ ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ملازمین اور کارباری حضرات کے لیے بہترین افر، نقد پر کوئی چیز چاہیے اپکو تو ان شاءالل...
03/07/2026

الحمدللہ ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ملازمین اور کارباری حضرات کے لیے بہترین افر،
نقد پر کوئی چیز چاہیے اپکو تو ان شاءاللہ پورے ڈیرہ میں سب سے زبردست ریٹ ملے گا۔۔
انشاءاللہ،
اور اسان اقساط کی تو ویسے بھی سہولت موجود ہے،

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟الحمدللہ!ہمارے معزز کسٹمر محمد اویس خان  Public Department) نے DI Khan Reliable Store سے vivo Smartp...
19/06/2026

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟
الحمدللہ!
ہمارے معزز کسٹمر محمد اویس خان Public Department) نے DI Khan Reliable Store سے vivo Smartphone آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد ہی سے ہماری کامیابی ہے۔ ❤️
ان شاء اللہ ہمارے ہاں درج ذیل اشیاء نقد اور آسان اقساط پر مارکیٹ کے بہترین ریٹس میں دستیاب ہیں:
✅ موبائل فونز
✅ فریج
✅ واشنگ مشین
✅ ایل ای ڈی ٹی وی
✅ اے سی (DC Inverter)
✅ سولر پینلز
📍 DI Khan Reliable Store
🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان








🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟الحمدللہ!ہمارے معزز کسٹمر محمد حنظلہ خان (Education Department) نے DI Khan Reliable Store سے vivo Sm...
19/06/2026

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟
الحمدللہ!
ہمارے معزز کسٹمر محمد حنظلہ خان (Education Department) نے DI Khan Reliable Store سے vivo Smartphone آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد ہی سے ہماری کامیابی ہے۔ ❤️
ان شاء اللہ ہمارے ہاں درج ذیل اشیاء نقد اور آسان اقساط پر مارکیٹ کے بہترین ریٹس میں دستیاب ہیں:
✅ موبائل فونز
✅ فریج
✅ واشنگ مشین
✅ ایل ای ڈی ٹی وی
✅ اے سی (DC Inverter)
✅ سولر پینلز
📍 DI Khan Reliable Store
🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان








آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری  " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔  کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر ...
12/06/2026

آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔ کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر لاک والا لیں۔
ہم نے ہائیر کا ٹی تھری ایک ٹن لیا ہے۔ مارکیٹ میں تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار کا ہے ۔
عام انورٹر اے سی 1300سے 1500واٹ لیتاہے
مگر
ایمپیر لاک کو "ایل تھری" پر سیٹ کرکے چلائیں تو مستقل ۔ 500watt پر چلتا ہے۔
" ایل ٹو" پر تقریباً 900 واٹ مستقل لیتا ہے۔ دوسرا ٹی تھری کی 52 ڈگری پر بھی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس سے ہمارے بجلی کے بل میں فرق پڑا ہے۔ تو میں نے سوچا اس کے متعلق سب کو بتاؤں ۔ جو نیا اے سی لینا چاہتے ہیں یا جو بدلنا چاہتے ہیں انکا فائدہ ہو جائے ۔۔
آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔ کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر لاک والا لیں۔

06/06/2026
🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟الحمدللہ، ہمارے معزز کسٹمر سید احتشام گیلانی صاحب نے ہم سےTCL T3 Air Conditioner (AL Function / DC I...
18/05/2026

🌟 ہمارے معزز کسٹمر 🌟
الحمدللہ، ہمارے معزز کسٹمر سید احتشام گیلانی صاحب نے ہم سے
TCL T3 Air Conditioner (AL Function / DC Inverter)
مارکیٹ میں سب سے بہترین اور مناسب ریٹ پر حاصل کیا۔
ہم اپنے تمام کسٹمرز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو
DI Khan Reliable Store پر اعتماد کرتے ہیں۔
ان شاء اللہ آپ کو ہمارے ہاں:
✅ موبائل
✅ فریج
✅ واشنگ مشین
✅ ایل ای ڈی
✅ اے سی
✅ سولر پینلز
نقد اور آسان اقساط پر،
مارکیٹ کے بہترین ریٹس میں دستیاب ہوں گے۔
📍 DI Khan Reliable Store
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان 🤝،






📢 ڈی آئی خان والوں کے لیے خوشخبری!اب آپ کو کسی ایک چیز کے لیے الگ الگ دکانوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ❌کیونکہ DI Khan ...
18/05/2026

📢 ڈی آئی خان والوں کے لیے خوشخبری!
اب آپ کو کسی ایک چیز کے لیے الگ الگ دکانوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ❌
کیونکہ DI Khan Reliable Store پر
آپ کو گھر کی ہر ضرورت کی چیز ایک ہی جگہ ملے گی 👌
✅ موبائل فونز
✅ LED / Smart TVs
✅ AC، فریج، واشنگ مشین
✅ سولر پینلز اور سولر سسٹمز
✅ اور بہت کچھ…
💰 کیش پر بھی
📆 آسان اقساط پر بھی
📉 کم ترین ریٹ پر
🛡 اچھی وارنٹی کے ساتھ
🏠 اب آپ گھر بیٹھے آرڈر کریں
ہم آپ تک چیز محفوظ اور بروقت پہنچائیں گے 🚚
👔 سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی سہولت
آسان پراسیس، کم ڈاؤن پیمنٹ اور قابلِ اعتماد سروس 💯
📍 DI Khan Reliable Store
— جہاں اعتماد، سہولت اور معیار ایک ساتھ ملے,








Address

Topanwala Bazar Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DI Khan Reliable Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category