15/02/2026
اگر خدانخواستہ آپ کا موبائل گم یا چوری ہو جائے تو یہ سیٹنگ لازمی آن کریں ⚠️
اس ٹرک کے بعد بغیر پاسورڈ کوئی بھی موبائل پاور آف نہیں کر سکے گا 🔒
مکمل طریقہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں 👇
ویڈیو کو لائک 👍 شیئر 🔁 اور فالو کرنا نہ بھولیں۔