Cyber Digital Marketing DGKhan

Cyber Digital Marketing DGKhan Grow Your Business Online

29/06/2026

ڈیرہ غازی خان:- تھانہ گدائی
پیسے لے کر ملزموں کو چھوڑنے پر خواجہ سراہوں کی پولیس والوں کے ساتھ لڑائی؟؟
یہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا انہوں نے رشوت لی ہے،؟؟
مزید دیکھیے اور سنیے اس ویڈیو میں خواجہ سراؤں کی زبانی

23/06/2026

جب مرد روتا ہے تو وہ دل سے روتا ہے ہم کب تک ایسے روتے رہیں گے اور کب تک اپنے جانوں پہ ظلم کرتے رہیں گے اللہ ہم سب کو حوصلہ دے

23/06/2026

ڈیرہ غازی خان: تھانہ سٹی کے علاقے رسول ٹاؤن میں میاں بیوی کا تنازع، خاتون کی چھت سے کودنے کی کوشش
ڈیرہ غازی خان کے علاقے رسول ٹاؤن میں گھریلو تنازع شدت اختیار کر گیا، جہاں خاوند بلال مجاور نے مبینہ طور پرگھر کو باہر سے تالہ لگادیا جس پر خاتون احتجاجً چھت سے کودنے کی کوشش
جس پر خاتون نے میڈیا نمائندوں کو موقع پر بلا لیا۔

23/06/2026

ڈیرہ غازیخان تھانہ صدر کے علاقے شمس آباد کے رہائشی کامران کے مطابق اس پر تشدد کیا گیا

23/06/2026

علی حمزہ کے مطابق سنانواں پولیس بغیر وارنٹ بغیر لیڈی پولیس کے ہمارے گھر داخل ہوئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

23/06/2026

واپڈا افس کے سامنے روڈ بلاک ۔

23/06/2026

دوران ڈکیتی پکڑے جانے والے ڈکیتوں کا حال ملاحظہ فرمائیں؟؟
مزید دیکھیے اور سنیے اس ویڈیو میں

29/05/2026

💻 Cyber Digital Marketing کی جانب سے
عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر ہم آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں خوشیوں، کامیابیوں، سکون اور رحمتوں کی دعا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے، آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲✨

عید ہمیں محبت، خلوص، قربانی اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا درس دیتی ہے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ خوبصورت لمحات گزاریں اور اپنی دعاؤں میں پوری امتِ مسلمہ کو یاد رکھیں۔ ❤️

✨ دعا ہے کہ یہ عید ✨
آپ کی زندگی اور کاروبار میں نئی کامیابیاں، نئی امیدیں اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے 🌸

📲 Creativity • Branding • Social Media • Growth














16/05/2026

Cyber Digital Marketing 🚀💻

آپ کے بزنس کو آن لائن دنیا میں نمایاں بنانے کا بہترین پلیٹ فارم ❤️✨
سوشل میڈیا مارکیٹنگ، برانڈ پروموشن اور ڈیجیٹل گروتھ سلوشنز 😍

📸 Instagram: cyberdigitalmarketing02

Address

14 Block Liaquat Market
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 12:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cyber Digital Marketing DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share