27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔
قربانی کا یہ مقدس دن ہمیں محبت، ایثار اور شکرگزاری کا درس دیتا ہے۔ ✨
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ 🤍