Al Makkah steel works Daharanwala

Al Makkah steel works Daharanwala Al Madina steel works Dharanwala Fortabbas road nazd shell pump Contact number 03007581241 Al Makkah steel works Dahranwala

21/05/2026

فقیروالی: مدینہ کالونی کا ٹرانسفارمر ایک سال سے غائب، اہل علاقہ اندھیرے میں ڈوب گئے
فقیروالی (احسن علی بیورو چیف نیو سما نیوز فقیروالی)
مدینہ کالونی، نزد مدینہ مسجد کے رہائشی واپڈا حکام کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث گزشتہ ایک سال سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، گزشتہ سال واپڈا ملازمین نے مدینہ کالونی سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہونے پر مرمت کے بہانے اتارا تھا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ایک سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود واپڈا کا عملہ نہ تو ٹرانسفارمر ٹھیک کر سکا اور نہ ہی متبادل ٹرانسفارمر فراہم کیا گیا۔
مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ شدید گرمی اور حبس کے موسم میں بجلی کی عدم دستیابی نے ان کا جینا محال کر دیا ہے، جبکہ بچے اور بزرگ سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ متعدد بار واپڈا کے مقامی دفاتر کے چکر کاٹنے کے باوجود صرف دلاسے دیے جا رہے ہیں۔
اہلِ علاقہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) واپڈا اور ایس ڈی او (SDO) فقیروالی سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور مدینہ کالونی میں جلد از جلد ٹرانسفارمر نصب کر کے عوام کو اس عذاب سے نجات دلائی جائے، بصورت دیگر وہ سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

21/05/2026

#فقیروالی

21/05/2026
17/05/2026
*Urgent - Data Collectors Require For PULSE(Board of Revenue) in Haroonabad* For Ownership verification - Age: 16-40 yea...
20/04/2026

*Urgent - Data Collectors Require For PULSE(Board of Revenue) in Haroonabad* For Ownership verification
- Age: 16-40 years
- Students encouraged to apply
- husband wife, brother & sister, blood relations are also encouraged to apply
- Open to Male & Female candidates
- Must be local resident of Haroonabad
- Requirements:
- Valid CNIC or B-Form
-Mini education matric, FA etc
- Own Android mobile phone. .... Salary Not fixed.
- 30 Rupy per foram. 50K+ salary depends on your working.
- How to apply: Share CV & valid contact number on WhatsApp (03156462764)
- Please don't call, only share CV.

New Design Article 🥳
19/04/2025

New Design Article 🥳

المکہ سٹیل ورکس مہر پلازہ فورٹ عباس روڈ ڈاہرانوالہاب اپنی پیٹی کو بستروں والی سیف الماری میں بنوانے کے لیے تشریف لاے فور...
17/04/2025

المکہ سٹیل ورکس مہر پلازہ فورٹ عباس روڈ ڈاہرانوالہ
اب اپنی پیٹی کو بستروں والی سیف الماری میں بنوانے کے لیے تشریف لاے


فورٹ عباس روڈ مہر پلازہ ڈاھرانواله
اپ یھاں سے سیف الماریوں کے ساتھ ساتھ کولر پنکھے پیڈسٹل (کھڑے پنکھے سیلنگ فین (چھت والے پنکھے ) #استری (لوہے کی چارپای ) #واٹر گیزر اور #واشنگ مشینیں نهایت مناسب داموں میں خرید سکتے هیں ,,,رابطه کے لیے اس نمبر پر کال کریں,,, شکریه

#03097981332

نام هے اعتماد کا

بس نام هی کافی هے

Address

Nazd Shall Pump Mehar Plaza Fortaabbas Rd CityDahranwala
Dahranwala
62050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah steel works Daharanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category