27/10/2025
⚠️ اہم اطلاع برائے چترال بازار کے دکانداروں اور تاجروں کے نام ⚠️
منظور مغل نامی شخص کے بارے میں اطلاع ملی ہے کہ وہ پیشہ ور فراڈی ہے جو جعلی چیک (Scam Cheque) کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔
تمام دکاندار، تاجر، اور خریدار حضرات سے درخواست ہے کہ اس شخص سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی لین دین سے پہلے چیک کی مکمل تصدیق ضرور کریں۔
moughl