Ruba Digital Chishtian

Ruba Digital Chishtian All Electronics Items on Easy Installments
LED | Fridge | AC | Washing Machine | Mobiles
Easy Payment

06/03/2026

"ہر مہینے ایک نیا ٹارگٹ… اور اسے پورا کرنے کے لیے نئی محنت۔
ہم صرف سامان اقساط پر نہیں دیتے بلکہ لوگوں کے خواب آسان بناتے ہیں۔
یہی ہے روبا ڈیجیٹل کے ساتھ ہماری روز کی جدوجہد اور خدمت۔"








03/03/2026

🔥 گرمی کا اصل علاج آگیا – 4 فٹ بڑی انڈور والا پاورفل AC ❄️
💪 The Big Show Series – Enviro 19TBS
✅ T3 کمپریسر – 50° تک زبردست کولنگ
✅ 19,000 BTU پاورفل کولنگ
✅ WiFi Enabled – موبائل سے کنٹرول 📱
✅ 75% تک بجلی کی بچت ⚡
✅ 4D لانگ ایئر تھرو – پورا کمرہ ٹھنڈا
✅ Auto Cleaning سسٹم
✅ Ampere Lock – سولر/جنریٹر کے لیے بہترین
📍 دستیاب ہے: ہیرو بائی ڈیجیٹل چشتیاں
📞 رابطہ نمبر: 03009858144













27/02/2026

خواتین کے لیے بہترین سہولت 👌 فل آٹو واشنگ مشین انسٹالمنٹ پر دستیاب
محمد شہزاد میتلا
📲 03009858144
انسٹالمنٹ کی سہولت دستیاب
🔥









25/02/2026

بغیر تیل کے کرسپی فرائز 😍 | Enviro Air Fryer کا زبردست رزلٹ"






25/02/2026

السلام علیکم دوستو!
اگر آپ چاہتے ہیں موبائل فونز 📱، ف*ج اے سی ایل سی ڈی آٹو واشنگ مشین ، اور جدید گھریلو الیکٹرانکس ⚡ بہترین قیمت اور گارنٹی کے ساتھ، تو وزٹ کریں روبا ڈیجیٹل۔
ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں جدید ماڈلز، شاندار آفرز اور مکمل رہنمائی۔
📞 رابطہ کریں: 0300-9858144
محمد شہزاد

24/02/2026
22/02/2026

محمد شہزاد میتلا لے آئے آسان اقساط پر سولر سسٹم | چشتیاں ☀️
03009858144
روبا ڈیجیٹل چشتیاں






نیا اسٹائل، زبردست پرفارمنس — Vivo V60 ✨پاورفل بیٹری 🔋، شاندار کیمرہ 📸 اور اسپیڈ میں لاجواب!اگر آپ چاہتے ہیں اسمارٹ فون ...
21/02/2026

نیا اسٹائل، زبردست پرفارمنس — Vivo V60 ✨
پاورفل بیٹری 🔋، شاندار کیمرہ 📸 اور اسپیڈ میں لاجواب!
اگر آپ چاہتے ہیں اسمارٹ فون جو اسٹائل اور کارکردگی دونوں میں بہترین ہو تو Vivo V60 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📱 خریداری اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0300-9858144
محمد شہزاد میتلا
سینئر سیلز ایگزیکٹو
📢 اگر آپ چاہتے ہیں الیکٹرانکس کی تمام اشیاء کے بارے میں تازہ معلومات ایک ہی جگہ پر حاصل کریں تو ابھی ہمارا پیج لائک کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔











ایریا منیجر روبا ڈیجیٹل چشتیاں ملک طارق ضیا صاحب عارف اللہ صاحب کے ساتھ بزنس کانفرنس ایکسپو سینٹر لاہور
21/02/2026

ایریا منیجر روبا ڈیجیٹل چشتیاں ملک طارق ضیا صاحب عارف اللہ صاحب کے ساتھ
بزنس کانفرنس ایکسپو سینٹر لاہور

21/02/2026

الحمدللہ ☀️
آج ایک اور معزز کسٹمر کے گھر کامیابی سے سولر سسٹم انسٹال کر دیا۔
اب ان شاءاللّٰہ:
✅ بجلی کے بھاری بل میں واضح کمی
✅ لوڈشیڈنگ سے مکمل ریلیف
✅ 20+ سال کی طویل مدتی بچت
✅ ماحول دوست اور محفوظ توانائی
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسٹمر کو معیاری سامان اور بہترین انسٹالیشن فراہم کریں۔
اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔ 💼✨
03009858144
سینیئر سیلز ایگزیکٹو
محمد شہزاد میتلا

یہ اعلان کرتے ہوئے ہمیں انتہائی مسرت اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے معزز سینیئر،راؤ محمد عمران صاحب (ZMS) کو ان کی مثا...
21/02/2026

یہ اعلان کرتے ہوئے ہمیں انتہائی مسرت اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے معزز سینیئر،
راؤ محمد عمران صاحب (ZMS) کو ان کی مثالی کارکردگی، غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں اور ادارے کے لیے مسلسل خدمات کے اعتراف میں Business Operations Manager – Central BU کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
راؤ صاحب نے ہمیشہ پیشہ ورانہ دیانت، اسٹریٹجک ویژن اور مضبوط انتظامی صلاحیتوں کے ذریعے ٹیم اور ادارے کی کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ ان کی یہ ترقی نہ صرف ان کی انتھک محنت کا اعتراف ہے بلکہ ادارے کے لیے ایک مضبوط قیادت کا تسلسل بھی ہے۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں میں بھی اسی عزم، بصیرت اور قائدانہ وقار کے ساتھ ادارے کی ترقی اور استحکام میں کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے۔
اس اہم پیشہ ورانہ سنگِ میل پر ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے مزید کامیابیوں کی دعاگو ہیں۔
With Best Compliments,
Muhammad Shahzad Maitla

Address

روبا ڈیجیٹل چشتیاں نر چیزیو پیزا
Chishtian Mandi
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ruba Digital Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share