Al Qalam School & College Chham Campus

Al Qalam School & College Chham Campus So as soon as possible join Al Qalam School & College Chham Campus.

Al Qalam school and college cham campus is one of the best institute in Chham Valley that work under the Al Qalam Educational Network Muzaffarabad head office.

24/05/2026
13/05/2026
13/05/2026

محترم ناظرین و قارئین!

‎کشمیر یوتھ لٹریری اینڈ ڈیبیٹنگ سوسائٹی کے زیرِ اہتمام 13 مئی کو منعقدہ عظیم الشان تقریری مقابلے میں بطورِ مہمان خصوصی ہمارے درمیان ایک ایسی علمی و تعلیمی شخصیت موجود ہوگی جنہوں نے ہزاروں طلبہ کے مستقبل کو سنوارنے میں نمایاں کردار ادا کیا، اور اس کام کو ہر نئے دن نئے جوش و جذبے کے ساتھ فروغ دے رہے ہیں۔
‎آپ القلم ایجوکیشنل نیٹ ورک کے چیئرمین ہیں۔ القلم وہ عظیم تعلیمی ادارہ ہے جس سے آزاد کشمیر اور پاکستان بھر کے ہزاروں طلبہ نے فیض حاصل کیا اور اپنی تعلیمی منازل کامیابی سے طے کیں اور کر رہے ہیں۔

‎جناب شبیر احمد تابانی صاحب نے نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ پاکستان بھر میں تعلیمی خدمات کے فروغ کے لیے مختلف اداروں کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ کشمیر کے طلبہ و طالبات کے لیے میڈیکل انٹری ٹیسٹس جیسے MDCAT اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے طلبہ کی سہولت اور رہنمائی کی خاطر مظفرآباد میں اسٹار اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا، جہاں نوجوانوں کو جدید تعلیم اور مؤثر رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔

‎آپ نے سن 2016 میں القلم ایجوکیشنل نیٹ ورک کی بنیاد رکھی، جو آج الحمدللہ پورے آزاد کشمیر میں ایک معتبر اور نمایاں تعلیمی نیٹ ورک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

‎اس کے ساتھ ساتھ آپ گزشتہ تقریباً 25 سے 26 سال سے فزکس کے ایک ممتاز اور ماہر استاد کی حیثیت سے نوجوان نسل کی علمی آبیاری میں مصروفِ عمل ہیں۔ آپ صرف تدریس تک محدود نہیں بلکہ موٹیویشنل لیکچرز، طلبہ کی گرومنگ، اور نفسیاتی رہنمائی کے ذریعے نوجوانوں میں خود اعتمادی، مقصدیت اور کامیابی کا جذبہ بیدار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

‎ ہم اپنے معزز مہمان خصوصی جناب شبیر احمد تابانی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

Address

Chinari

Telephone

+923558185853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam School & College Chham Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Qalam School & College Chham Campus:

Share