Eagle Mobile Chichawatni

Eagle Mobile Chichawatni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagle Mobile Chichawatni, Mobile Phone Shop, Chichawatni, Chichawatni.

19/03/2024

بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے۔اللہ کریم ہم سب کو حضورپاک(ص) کے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین ❤

18/03/2024

*پیٹرول فی لیٹر 350 روپے*
*بجلی فی یونٹ 100 روپے*
*۔۔ IMF شرائط*
کہاں جائےگا سفید پوش 😭😭

16/03/2024

خُدا کے لیے فلسطین کی مدد کروں اے وقت کے حکمرانوں چھوڑ دو امریکہ کی غُلامی اور فلسطینی بھائیوں کی مدد کرو اُن کو ہماری ضرورت ہے😭😭😭😭

09/03/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمایوں رستم بینک مینیجر (UBL)
اُن کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😭😭

08/03/2024

کاش کوئی ایسی حکومت بھی آۓ جو خیرات پیکج کی بجاۓ انہی پیسوں سے فیکٹریاں لگاۓ یا ہوم بزنس کے لیے رقم دےتاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو 😭

05/03/2024

لیپ ٹاپ ٹیبلٹ اور الیکٹرک سکوٹر دینے کے اعلان کے بجائے گیس اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کرو
غریب کو جینے دو😭😭

05/03/2024

آئی ایم ایف کا چیزوں پر مزید ٹیکس لگانے کامطالبہ خاص کر پیٹرولیم اور ادویات پر 1300ارب کے ٹیکس عوام دے گی اللہ پاک اس عوام پر اپنی رحمت کرے 😭😭

27/02/2024

‏میں کسی کو بھی کرپشن کرتے برداشت نہیں کرونگی
‏ مریم نواز
‏کیونکہ یہ ہمارا خاندانی پیشہ ھے ہم خود کرینگے

21/02/2024

میں قادیانیوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
ختم نبوت زندہ باد

21/02/2024

چند دن پہلے تک ایک دوسرے کو چور کہنے والے اب ایک دوسرے کا ساتھ دے گے زرداری صدر اور شہباز وجیراعظم اور عوام ہمیشہ کی طرح بے وقوف 🖐🖐🖐

16/02/2024

نئی شیروانی برائے فروخت بلکل زیرو میٹر ہے. ایک دفعہ بھی نہیں پہنی مالک لندن جا رہا ہے.😂😂
رابطہ نمبر: 03270000786

14/02/2024

*‏میرا ابو وزیراعظم بن جائے،میری بیٹی وزیراعلی بن جائے*
*میرا ابو صدر بن جائے میرا بیٹا وزیراعظم بن جائے،*
*ہمیں اقتدار دے دیں کابینہ ارکان دے دیں*
*ہمیں صدر ،چئیرمین سینیٹ،گورنرز دے دیں*
*ہمیں پنجاب دے دیں ہمیں سندھ دے دیں*
*ہمیں پنجاب میں نہ چھیڑیں ہمیں سندھ میں نہ چھیڑیں*
*یہ ترجیحات*
🖐🖐🖐🖐

Address

Chichawatni
Chichawatni

Telephone

+923336931726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Mobile Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share