Fazal Muhammad electronics center

Fazal Muhammad electronics center Fazal Muhammad electronics center bacha Khan market Tangi

08/09/2026

Haji Fazal Muhammad electronics Whole Sale point college road bacha Khan market tangi
03018930199

30/08/2026

Super Asia new washing & dryer Machines arrived at
Haji Fazal Muhammad Electronics center Whole Sale point college road bacha Khan market tangi
03018930199
Every 아름다운 그대에게 (For You in Full Blossom) BusinessFocus

18/08/2026

Alhamdulillah New Branch is ready
Address college road opposite Bacha Khan market
Mob:03018930199

18/08/2026

Mega chiller double door
Fazal Muhammad electronics center college road bacha Khan market

انورٹر فریج کی PCB بورڈ جلنے کی ایک بڑی اور عام وجہ پانی کا لگنا ہے۔ ⚠️یہ مسئلہ اس سیزن میں ہمیں بہت زیادہ دیکھنے کو ملا...
18/08/2026

انورٹر فریج کی PCB بورڈ جلنے کی ایک بڑی اور عام وجہ پانی کا لگنا ہے۔ ⚠️

یہ مسئلہ اس سیزن میں ہمیں بہت زیادہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اکثر فریج میں ڈرین ٹرے کا پانی صحیح طرح ڈرین نہیں ہوتا، ٹرے لیول میں نہیں ہوتی یا صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پانی اوور فلو ہو کر PCB/سپلائی بورڈ تک پہنچ جاتا ہے، جس سے بورڈ شارٹ یا جل سکتا ہے۔

اس لیے جب بھی آپ اپنی فریج نئی جگہ پر انسٹال یا سیٹ کروائیں تو خاص طور پر یہ بات ضرور چیک کریں کہ آپ کی پانی والی ڈرین ٹرے بالکل لیول میں ہو، پانی کا راستہ صاف ہو اور پانی PCB کی طرف نہ جا رہا ہو۔

ساتھ ہی ڈرین ٹرے کو وقتاً فوقتاً نکال کر اچھی طرح صاف کرتے رہیں۔ چند منٹ کی احتیاط آپ کو مہنگے PCB بورڈ کی خرابی سے بچا سکتی ہے اور آپ کی فریج کی لائف بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ 🔧❄️

کیا آپ کی فریج کا PCB بھی کبھی پانی لگنے کی وجہ سے خراب یا جل چکا ہے؟ 🤔
کمنٹ میں لازمی بتائیں کہ آپ کے ساتھ یہ مسئلہ کب اور کیسے پیش آیا۔ 👇

یاد رکھیں: ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو ہزاروں روپے کے PCB خرچے سے بچا سکتی ہے!

Fazal Muhammad electronics center college road bacha Khan market 03018930199
Everyone Products

18/08/2026

New washing & dryer Machines arrived at
Haji Fazal Muhammad Electronics center college road bacha Khan market
03018930199

26/07/2026

Visit now for power full juicer in Fazal Muhammad electronics bacha Khan market college road tangi
Contact No:03018930199
03355842463

14/06/2026

صندوق کے لیے اب مردان جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کو ملیگا مردان سے بھی سستی قیمتوں پر حاجی فضل محمد الیکٹرانکس سینٹر باچا خان مارکیٹ تنگی میں
03018930199

14/06/2026

اب گرمیوں کو کرو خدا حافظ کیونکہ ہم آپ کے لیے لائے ہیں باؤس کمپنی کے بہترین اور جدید تقاضوں کے مطابق روم ائیر کولر وہ بھی نہایت سستی قیمتوں پر تو دیر کس بات کی ابھی وزٹ کریں حاجی فضل محمد الیکٹرانکس سینٹر باچا خان مارکیٹ تنگی
موبائل نمبر 03018930199

17/05/2026

New Dawlance refrigerator Touch Display available at Fazal Muhammad electronics center bacha Khan market Tangi
03018930199

Address

Tangi
Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Muhammad electronics center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share