Awami awaz

Awami awaz چارسدہ کے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کیلئے لائیک کری

26/09/2026
07/09/2026

یاغی بند میانہ اور ویلج کونسل گگر PK-65 سے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے حجرہ سید معصوم شاہ باچا پر آمد کی، جہاں انہوں نے سید معصوم شاہ باچا سے ملاقات کی اور ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقع پر نوجوانوں نے سید معصوم شاہ باچا پر بھرپور اعتماد اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے علاقے کی بہتری اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
سید معصوم شاہ باچا نے نئے شامل ہونے والے نوجوانوں کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی شمولیت ہمارے قافلے کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
بعد ازاں سید معصوم شاہ باچا نے نئے ساتھیوں کو اپنے ہاتھوں سے ٹوپیاں پہنائیں اور محبت و خلوص کے ساتھ اپنے قافلے میں شامل ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
۔
شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کے نام:
افتحار احمد، عزیر احمد، فیصل احمد، طاہر احمد، قاسم قاری صاحب، وقار احمد، یوسف، سعد، حمزہ، شہزاد، عزیر خان، اظہار شاہ، فرمان تسبیح اللہ، زہیب، عمران، ذبیح اللہ۔

02/09/2026

چارسدہ: *زیادہ بل کی شکایت پر پیسکو دفتر میں دلبرداشتہ معمر ریٹائرڈ ملازم بل ہاتھ میں تھامے چل بسا۔۔۔سیاسی عہدادارو کا مثاثرہ خاندان کیساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کی یقین دھانی۔

چارسدہ: پیسکو اربن سب ڈویژن میں بجلی کے زیادہ بل کی شکایت کے لیے آنے والے تقریباً 80 سالہ شہری نور حسن دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔

ورثاء کے مطابق نور حسن سکنہ اسٹیشن کورونہ چارسدہ سٹی، جو محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ ملازم تھے، اپنے میٹر کے زیادہ بل کے حوالے سے شکایت کرنے پیسکو اربن سب ڈویژن چارسدہ آئے تھے، جہاں مبینہ طور پر متعلقہ میٹر ریڈر سے ان کی تکرار ہوئی، جس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

متوفی کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئی، جبکہ ورثاء نے متعلقہ میٹر ریڈر، جس کا نام فیاض بتایا جاتا ہے، کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

31/08/2026

ڈی ایچ کیو چارسدہ کے ایم ایس کی ناروا سلوک اور علاج کے لئے ٹال مٹول کے خلاف بزرگ شہری کی فریاد، بزرگ شہری سے جان چھڑانے کے لئے ایسے ہسپتال کا نام لکھ دیا جو کہ پورے ملک میں بھی نہیں.

26/08/2026

ملک سجاد کی ڈپٹی کمیشنر اور واپڈہ حکام سے اپیل۔

*چارسدہ میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن، بڑے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں ...
23/08/2026

*چارسدہ میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن، بڑے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں مزید تیز*

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے وژن اور منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت چارسدہ میں منشیات کے مکروہ کاروبار کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) نے ضلعی پولیس اور ایکسائز پولیس کو منشیات کے بڑے نیٹ ورکس، سپلائرز، ڈیلرز اور سہولت کاروں کے خلاف ٹارگٹڈ اور مؤثر کارروائیوں کے واضح احکامات جاری کیے ہیں۔

ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) نے کہا کہ منشیات فروش نوجوان نسل اور معاشرے کے مستقبل کے دشمن ہیں۔ منشیات کے مکروہ کاروبار میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جبکہ بڑے منشیات فروشوں اور ان کے منظم نیٹ ورک کے خلاف بلاامتیاز قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ چارسدہ میں منشیات کے کاروبار کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ منشیات فروش ہوں یا ان کے سہولت کار، قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکے گا۔ منشیات کے خلاف کارروائیاں پوری قوت، تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے ساتھ جاری رہیں گی۔

چارسدہ پولیس اور ایکسائز پولیس کی جانب سے منشیات کی خرید و فروخت، ترسیل اور سپلائی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

چارسدہ پولیس شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ منشیات کے خلاف جاری مہم میں پولیس کا بھرپور ساتھ دیں

22/08/2026

*Charsadda: Successful operation by Khawaja Was police, drop scene of blind murder case, killer son revealed, su***de drama exposed*

Charsadda: On the instructions of District Police Officer Charsadda Rifatullah Khan (PSP), operations are underway against criminal elements across the district.

Under the leadership of DSP Shabqadar Abdul Rashid Khan, SHO Khawaja Was Police Station Imran Khan, along with a police team, successfully carried out an operation and arrested the accused Salman son of Barkat Shah, who killed his father Barkat Shah on August 16.

The police also recovered the murder weapon on the identification of the accused. The accused had tried to make his father’s murder look like a su***de, however, the Khawaja Was police traced the blind murder case and arrested the real accused based on modern investigation and evidence.

During the initial investigation, the accused revealed that he killed his father on the orders of his maternal uncles. According to the accused, his father did not give him the money after selling the cow and spent the money, on which he planned to kill his father.

The police have registered a case against the arrested accused and started further investigation, while the role of other people involved in the incident is also being examined.

‏مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم نے عمران خان کی حکومت گرائی اور اب مولانا کی قیادت میں نئی صف بندی ہورہی ہے گ...
21/08/2026

‏مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم نے عمران خان کی حکومت گرائی اور اب مولانا کی قیادت میں نئی صف بندی ہورہی ہے گویا ہوا کا رُخ بدل رہا ہے۔۔۔؟؟؟

21/08/2026

سید معصوم شاہ باچا نے سب کو چیلنج دیکر پریشان کردیا۔

21/08/2026

ماجوکے میں سید معصوم شاہ باچا کیساتھ شمولیت۔۔۔شہریوں کی جذبات۔

Address

Babra
Charsadda

Telephone

+923489725658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami awaz:

Shortcuts

Share