shafiq electronics

shafiq electronics electronics

23/12/2022

make antena from led bulb

10/12/2022

history of 150 years of cuconot sugar

07/12/2022

اس جوان کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔
یہ ہیں ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہے کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی اس کے پیچھے مائیک لے کے پھرے اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں اور سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے ۔۔۔ ( راقم بھگت چکا ہے )
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر چاہیے !

(ڈاکٹر توصیف آفریدی)

07/12/2022

follow our page

02/12/2022

Address

Harichand Chasadda
Charsadda
HARICHANDCHASADDA

Telephone

+923420970389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shafiq electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shafiq electronics:

Share

Category