AACreation Marketing Agency

AACreation Marketing Agency Illuminating brands,one pixel at a time Your partner in digital marketing & graphic designing Results

True💯💯💯💯       ゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/07/2025

True💯💯💯💯


゚viralシfypシ゚viralシalシ

Create it💯💯✨✨
07/05/2025

Create it💯💯✨✨


Ho sakta hai❤️
24/04/2025

Ho sakta hai❤️

❤️❤️
24/04/2025

❤️❤️

Certificate of Completion Ai Course
19/01/2025

Certificate of Completion Ai Course

19/01/2025

آن لائن کام اور ہماری عوام۔
پہلے سمجھا جاتا تھا پیسہ درختوں پر اگتا ہے پھر کورس بیچنے والے آئے انہوں نے بتایا کہ انٹرنیٹ سے اگتا ہے۔۔ بس لوٹ لوووو۔ اور ہم سب یہی سمجھے بیٹھے ہیں۔
ہوا یوں کہ کچھ دن پہلے میں نے گروپ میں ایک محترمہ کی پوسٹ دیکھی جس میں بہت لاچارگی ظاہر کی گئی تھی کہ انکو کام اور اخراجات کے حوالے سے کافی مسائل درپیش ہیں۔۔ میں بذات خود جسکا سر آن لائن کام کرنے کے بعد اوپر سے گنجا اور اندر سے پلپلا ہونے والا ہے۔۔ میں نے آفر کر دی کہ بہن میرے ساتھ کام کرلیں آپ اتنی ایکسپرٹ ہیں میرا بوجھ بھی کم ہوجائے گا۔۔ یاد رہے کہ میں آنلائن ایک برٹش کمپنی کہ ایمپلائی ہوں میری اپنی کمپنی یا بلاگ نہیں ہے۔۔ خیر مجھ سے کئی خواتین نے رابطہ۔کیا ۔۔ لیکن آفرین ہے کہ ڈیٹیل سننے کے بعد ۔ ٹریننگ لینے کے بعد جب کام سٹارٹ کیا تو غائب۔۔ مطلب کوئی ایک بھی ٹک جاتی تو میں مانتی۔۔ کسی کا لیپ ٹاپ خراب ہوگیا کسی کی طبیعت اور کسی کی لائٹ۔۔ اور اسکے بعد ہفتہ ہونے کو آیا ہے کہ مجھے کوئی ایک بندہ یا بندی بھی آٹھ سو لفظوں کا آرٹیکل لکھ کر بھیج پایا ہو۔۔ اوپر سے آدھی عوام مجھے ملی جس نے اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے کورس کئے ہوئے تھے۔۔ میں کورس کروانے والوں پر حیران ہوں اسکے بعد کورس کرنے والوں پر۔۔ یار کس دنیا میں جی رہے ہو تم لوگ۔۔ اردو کانٹینٹ رائیٹنگ کی کوئی بھی سٹرانگ مارکیٹ پلیس نہیں ہے۔۔ مارکیٹ پلیس تو اب اے آئی کے بعد انگلش کی بھی نہیں ہے لیکن وہاں زرا سا فائدہ اس بات پر ہوجاتا کہ کرنسی مختلف ہوتی ہے۔۔ تو ہم پاکستانیوں کے کچھ روپے بن جاتے ہیں۔۔
میں پچھلے چار سال سے جاب کر رہی ہوں۔۔ میں آپ لوگوں کو سو فیصد سچائی بتا دوں آنلائن جاب کی۔۔ جاب آفلائن ہو یا آن لائن۔۔ آپکی کمپنی آپ سے اتنے ہی گھنٹے کی محنت مانگتی ہے۔۔ اور اگر آپ کسی باہر کی کمپنی میں کام کر رہی ہو تو میرے سے لکھ کر لے لیں کہ جتنا کنجوس انگریز طبقہ ہے اور کوئی نہیں ہے۔۔ ایک ایک سینٹ خرچ کرتے ہوئے مرنے لگتے ہیں اور اگلے کی بےعزتی کر کے رکھ دیتے ہیں۔۔ ایک وقت تھا کہ مجھ پر جاب پریشر اتنا زیادہ تھا کہ مجھے ڈانٹ پڑنے جیسے یا کوئی شدید قسم کا ای میل ریسیو ہونے کے خواب آیا کرتے تھے۔آج بھی یقین کریں کہ بعض دفعہ سردی کی ساری رات میں بیٹھ کر ڈیڈ لائنز میٹ کرنا یا صبح 4 بجے اٹھ کر میٹنگز اٹینڈ کرنا جان لے لیتا ہے۔۔ اور اگر آپکو لگ رہا کہ وہ سیلری اپنے ملک کے حساب سے دیتے ہیں تو یہ ایک اور حسین خیال ہے کہونکہ وہ ایشین ملکوں کے ایمپلائی پکڑتے ہی اسلئیے ہیں تاکہ انکو اپنی کرنسی کے حساب سے سیلری نا دینی پڑے۔ تو میں آخر میں آپ سب کو یہی کہنا چاہونگی کہ آنلائن جاب کوئی فینٹیسی نہیں ہے۔۔ یہ ایک مکمل جاب ہوتی ہے جو آپکا مکمل وقت اور محنت مانگتی ہے۔۔ اگر آپ سستے نعرے جیسا کہ دوگھنٹوں میں سو ڈالر کمائیں اور آج ہی پیسے نکلوائیں پر یقین کرنے والی عوام ہے۔۔ تو آنلائن یا ریموٹ جاب آپکے لئیے نہیں ہے۔۔ براہ کرم مجھے کام کرنے کا کمنٹ یا میسج نا کیجئیے میں نے توبہ کرلی ہے۔۔ پہلے ٹریننگ دو پھر اپنی جیب سے فوری پیسے دو۔۔ پھر بھی نہیں کرنا ہوتا۔۔ جواب ملاحظہ کریں یہ مشکل لگ رہا ہے کچھ اور دے دیں ۔۔ یہ تو بہت ٹائم لگ رہا ہے مکمل ہونے میں۔۔۔ تو باجیوں اور بھائیوں کیونکہ یہ مشکل اور ٹائم ٹیکنگ تھا اسیلئیے اگلے نے بندہ ہائیر کیا ہے اسکے لئیے۔۔ ورنہ وہ خود نا کرلیتا۔



16/12/2024

"Welcome to AACreation Marketing Agency

We're thrilled to have you join our community of creatives and innovators!

At Marketing Agency , we're passionate about illuminating brands and helping them shine online. Whether you're looking for stunning graphic designs, effective digital marketing strategies, or expert guidance on building your brand, we've got you covered!

On this page, we'll be sharing:

Inspiring designs and creative ideas
Expert tips and tricks for digital marketing success
Behind-the-scenes peeks into our design process
Exclusive promotions and offers

We're excited to connect with you, share our expertise, and help you achieve your branding goals!

Let's get started!

"

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AACreation Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share